زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بھیا ان چھوٹی چھوٹی باتوں اور چیزوں کا خیال رکھنے سے بھی محبت اور اپنائیت کا احساس بیدار ہوتا ہے ۔
بھیا ان چھوٹی چھوٹی باتوں اور چیزوں کا خیال رکھنے سے بھی محبت اور اپنائیت کا احساس بیدار ہوتا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 16، 2019
بھیا آپ کو آٹھ ہزاری منصب مبارک ہو ۔
بھیا آپ کو آٹھ ہزاری منصب مبارک ہو ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیفیت نامہ
جنوری 16، 2019
بھائی آپ کا بہت مشکور ہوں ۔
بھائی آپ کا بہت مشکور ہوں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 16، 2019
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
:(:(:(
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #22
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
فلسفی جی آپ کی محبت کا بہت شکریہ اور ہم اس بات پر بھی آپ سب محفلین کے شکر گزار ہیں جو ہماری وجہ سے بھیا کو برداشت کر رہے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #20
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
ارے بھیا کہاں کہاں دیکھیں ، ہمارے خلاف تو اب ہر جگہ تخریبی کاروائیاں شروع ہو چکی ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #16
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
اگر آپ اتنے سمجھدار ہوتے تو لفافہ دیکھا کر ہماری بو نہ پہچان لیتے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #14
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
:mad-tongue::mad-tongue::mad-tongue:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #76
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
شروع ہم نے کیا تھا تو آپ نے کیوں بات بڑھائی ۔ چپ چاپ سن لیتے زیادہ سے زیادہ آپ کا دل ہی تو جلتا ہماری بات سے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #74
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
چلیں ، بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی ،ہمارے لیے یہ بھی بہت ہے کہ آپ ہماری کس بات پر تو فدا ہوئے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #73
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
اب یہاں فہد اشرف کا ذکر کیوں لائے آپ ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #68
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
آپ کی خوش فہمی ہمیشہ ہے کہ ہمیشہ ہم غلط ہی ہوتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #67
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
جی کیونکہ یہ گوگل چچا کے البم کی تصویر ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #63
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
فلسفی جی آپ اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم اس وقت کتنے جذباتی ہو رہے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #62
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
تو کیوں نا کریں گوگل کی وکالت گوگل نے کیا زبردست کارنامہ انجام دیا ہے جو آپ کے سفروں کے ناموں کے آگے کچھ بھی نہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #60
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
محفل کی تاریخ گواہ ہے بھیا ، ہمیں صرف لکھنا آتا ہے پڑھنا تو آتا ہی نہیں ، بس تحریر کی صحت دیکھ کر ریٹنگ دے ڈالتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #58
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
بھیا کچھ تو خوف خدا کریں ، گوگل سے تصویر ڈھونڈ کر یہاں پوسٹ کر رہے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #53
جنوری 16، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
نہلے پر دہلا ، زبردست اے کیمیاء گر ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر
واہ ، فلسفی جی شاندار غزل ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #6
جنوری 16، 2019
فورم:
مزاحیہ شاعری
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عدل کی بات بتائیں ، آج کراچی میں بھی گرمی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #19,191
جنوری 16، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top