مکافاتِ عمل کے حوالے سے اچھی روایتی تحریر ہے۔
یقیناً ہر اچھے اور برے فعل کے ثمرات ہم سب کو بھگتنے پڑتے ہیں۔ یہ البتہ ضرور ہے کہ ہمیں اندازہ نہیں ہوتا کہ جو ہو رہا ہے وہ کیوں ہو رہا ہے۔
عنوان کے حوالے سے ادب دوست بھائی (میری دانست میں) صرف یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آج کل اس طرح کے چونکا دینے...