نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    خیر مبارک :) گو کہ سیریز جیت گئے، تاہم اظہر علی اب تک خود کو اہل نہیں ثابت کر سکے ہیں۔ اُنہیں خود کو فارمیٹ کے حساب سے ڈھالنے کی اشد ضرورت ہے۔
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    پہلی وکٹ عامر کے نام
  3. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    آپ ہمارے مکالموں پر ناقص املا ریٹ کر دیجے۔ ہم دیکھ لیتے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    اگر آج کی حکومت کا احتساب ہو جائے تو آگے آنے والوں کے لئے ایک مثال قائم ہوگی۔ اور ہو سکتا ہے کہ وہ کسی وقت یہ سمجھنے لگیں کہ اب اس 'بزنس' میں سرمایہ کاری نقصان دہ ہے۔ لیکن ایسا نہ ہوا تو سب باریاں لگا کر پاکستان کی دولت کھاتے رہیں گے۔ رہی بات جمہوری نظام کی تو یہ جیسا بھی ہے کئی ایک ملکوں میں...
  5. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    کیوں نہیں! جب چھابری والا، روز مرہ کی اشیائے خورد و نوش خریدتا ہے اُن میں سے اکثر پر جی ایس ٹی لگا ہوتا ہے۔ جو اُسے دینا پڑتا ہے۔ ہاں البتہ پاکستان میں اُمراء ٹیکس میں ہیر پھیر کرتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    اچھا! جذبات میں آ کر غلطیاں ہو گئی ہوں گی۔ :)
  7. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    اس کی کوئی خاص وجہ؟ دیگر ممالک میں تو ہمیں اچھے رہنما نظر آتے ہیں۔ مہاتیر محمد کی مثال لے لیجے۔ اگر آپ کا سربراہِ مملکت بھی ایمان دار (ایمان والا) ہو تو اس میں اچھائی کی بات ہے یا برائی کی؟ یہ بات کس نے کہی؟ دراصل ہمیں تو ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو ایمان والا ہو۔ اور اللہ، رسول اللہ صلی اللہ...
  8. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    بہت سے بے ایمان لوگ مجھے ایسے ملتے ہیں جو کہتے ہیں پاکستان میں سب چلتا ہے۔ اُمید ہے کہ آپ ایسے نہیں ہوں گے۔ دراصل یہ ایک سلسلہ ہے۔ اگر چھابڑی والا دن بھر محنت کرکے چار پیسے کمائے اور شام میں اُسے پتہ چلے کہ جتنے پیسے اُس نے کمائے ہیں اتنے میں اس کی ضرورت کی اشیاء نہیں آسکتی۔ بلکہ یہ تمام رقم...
  9. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    وفاق کو کس خوشی میں نظر انداز کر رہے ہیں؟ عمران خان اتنی بار خود کو احتساب کے لئے پیش کر چکے ہیں کہ گنتی بھی دشوار ہے۔ یہ وہی ن لیگ والوں کا بیہودہ طریقہ کہ ہم تو ہیں "گندے" تم کون سے صاف ہو۔ اگر پاکستانیوں کا یہی وطیرہ رہے گا تو ہمیشہ یہ بے ایمان لوگ ہم پر مسلط رہیں گے۔ (افسوس! )
  10. محمداحمد

    رائےونڈ مارچ

    بالفرض مان لیتے ہیں: عمران خان رنگ باز ہیں۔ عمران خان کے جلسے میں صرف رقص ہوتا ہے۔ جلسے میں صرف تیس سے پچاس ہزار لوگ تھے۔ عمران خان کو سیاست کی سمجھ نہیں ہے۔ عمران خان ضمنی انتخابات میں بھی کامیابی نہیں حاصل کر سکے۔ عمران خان کی سوشل میڈیا ٹیم بدتمیز و بد تہذیب ہے۔ عمران خان کو نواز شریف کی...
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے

    بابر اعظم کی سنچری ! :)
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے

    دھلائی تو ادھوری ہی رہ گئی۔ :)
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے

    اظہر علی اکثر ٹاس ہار جایا کرتے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ون ڈے

    اب جبکہ اوپنگ جوڑی مل گئی ہے تو اظہر علی کو ون ڈاؤن آنا چاہیے۔
  15. محمداحمد

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    یعنی اُس کے ووٹرز یا اُس کے بیرونی سپورٹرز ؟
  16. محمداحمد

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    شیطان مودی کو جنگ اور نفرت ہی سجتی ہے۔ جب دونوں طرف کے لوگ مریں گے تو ہی اس کے دل کو ٹھنڈ پڑے گی۔ گندی سیاست!
  17. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ وارث بھائی! بے حد ممنون ہوں۔
  18. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی ! خوش رہیے۔ :)
Top