نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر حاضری نہیں لگی آپکی آج
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیجیے کہ یہ سنت رسول صل اللہ علیہ وسلم ہے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ پڑھتے، پھر قیلولہ ہوتاتھا۔ حدیث نمبر: 940
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً خیال کیا کہ واقعی قیلولہ کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ کے بعد کچھ بہتری محسوس ہوئی کیونکہ دن میں کچھ سودا سلف کے لئے گئے تو گرمی سے طبعیت بیحد مضمحل ہوئی
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ہیں عاطف بھیا چائے تیار ہے
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ بٹیا کیا ہوا ہم لوگ سست کیوں ہوئے یا طوفان میل کی رفتار یا سندھ ایکسپریس اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاریب مرزا لاریب اخلاص
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماہی بٹیا آپ کیسی ہیں اور اتنی غیر حاضریاں کیوں ہیں بھلا ایسی کیا مصروفیت
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نور وجدان بٹیا کہاں ہیں
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی بھیا کی خدمت میں ہمارا سلام
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 ہمارا بھی یہی خیال ہے ۔۔۔۔
  12. سیما علی

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہو ہار جو خوب مہکے اور موتیے اور گلاب کے پھولو کا ہو گیندے کے پھولوں کو نہ ہو۔۔۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خربوزہ ایک اچھی غذا ہے خربوزہ ایک سستی دوا ہے خربوزہ پھل ہے بچو یہ گرم موسم کا جب کہ اس کا مزاج ہے ٹھنڈا لوگ اس کو خرید لاتے ہیں اور کھا کر سکون پاتے ہیں بیج بھی اس کے کام آتے ہیں وید ان سے دوا بناتے ہیں یہ خدا کی ہے اک بڑی نعمت فائدے مند اور کم قیمت
  15. سیما علی

    السلام علیکم الشفاء بھیا

    السلام علیکم الشفاء بھیا
  16. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے کی ٹیں ٹیں سنائی نہیں دے رہی عظیم کہہ رہا ہے ہم نے لڑی آگے کر دی ہے
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درست کہاآپ نے اشتہار بھی بڑے زود و شور سے آتا تھا ۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈوری سے بندھے ہیں ہم سب محبت کی کیسے ایک دوسرے سے یوں جڑے ہیں جیسے لڑی میں موتی دنیا کسی برا اعظم میں ہوں محبت کی ڈوری ہے جو ایک رکھے ہے
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا پہلے چائے پی لیجیے ابھی بنائی ہے آپکی پسند کی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمت کا باعث ہوگا استاد محترم آپ ہمارے گھر کھانے پر تشریف لانا
Top