ایک شاعرہ کی شادی اتفاق سے ایک آڑھتی سے ہو گئی۔ موصوف لکھنے پڑھنے جیسی باتوں پر یقین نہیں رکھتے تھے۔
شاعرہ نے ٹوٹتی ہوئی امید کی لوکو ذرا سا بلند کرتے ہوئے پوچھا،" سرتاج! کیا آپ کو شاعری سے دلچسپی ہے؟"
آڑھتی صاحب نے دل پر پتھر رکھ کر سر اثبات میں ہلا دیا۔
شاعرہ نے شک کو یقین میں بدلنے کی خاطر...