ٹاکرا زبردست تھا
17
برس کے طویل انتظار کے بعد انڈیا آخر کار ایک بار پھر یہ اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا۔
آج کا دن کوہلی
کا دن ہے ۔۔
ویرات نے بہترین اننگز
کھیلی
کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں پہلی بار ایسا ہوا کہ مدمقابل ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارا ہو۔