نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    پلاسٹک کے شاپنگ بیگز ماحولیاتی آلودگی کی بڑی وجہ

    یہ بہت اچھا موضوع ہے ۔۔۔ میٹرو والے بھی اب کپڑے سے بیگ استعمال کرنے لگے ہیں۔۔۔
  2. ملائکہ

    پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

    مجھے کہہ رہے ہیں کیا؟؟:idontknow:
  3. ملائکہ

    پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

    بہت اچھی لگ رہی ہیں میڈم۔۔۔
  4. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    چچا جی میرے پاس کوئی بینک اکاوئنٹ وغیرہ نہیں ہے نا جب بنواؤں گی اس سال میں سارے سالوں کا ایک ہی دفعہ کردوں گی۔۔۔۔(y)
  5. ملائکہ

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    میری امی کا نام بھی ثریا ہے نا تو امی بھی مجھے بچپن میں اور ابو بھی یہ رات میں سناتے تھے۔۔۔۔۔کیونکہ میں ہی ثریا کی گڑیا ہوں:heehee: اور میں یہ سوچتی تھی کی میرے پاس بھی ایک دن ضرور پری آئے گی۔۔۔۔:biggrin: ثریّا کی گڑیا سُنو اِک مزے کی کہانی سنو کہانی ہماری زبانی سنو ثریا کی گڑیا تھی چھوٹی...
  6. ملائکہ

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    میں بھی بچپن میں بڑی اونگی بونگی تھی:p
  7. ملائکہ

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    اور یہ نظم جب میں اسکول میں پڑھتی تھی تو ہمیشہ چونچ کہتے ہوئے دم والا ایکشن کرتی تھی اور دم کہتے ہوئے منہ پر ہاتھ لگاتی تھی اور چونچ والا ایکشن کرتی تھی :ROFLMAO: ایک تھا تیتر، ایک بٹیر لڑنے میں تھے دونوں شیر لڑتے لڑتے ہو گئی گم ایک کی چونچ اور ایک کی دُم
  8. ملائکہ

    اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں

    جب میں بہت چھوٹی تھی اور اسکول نہیں جاتی تھی تو امی مجھے یہ سناتی تھیں۔۔۔۔ ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی خالہ اُس کی لکڑی لائی پھوپھی لائی دیا سلائی امی جان نے آگ جلائی ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی دیگچی، چمچہ، نوکر لائے بھائی چاول شکّر لائے بہنیں لائیں دودھ ملائی ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی ابا نے دی ایک اکنی...
  9. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج کا دن ایسا گزرا کہ آج پیپر تھا بڑا ہی مشکل تھا پر الحمدااللہ اچھا ہوگیا۔۔۔۔ پھر ہم صرف لڑکیوں کا گینگ ایک جگہ 2 منٹ کے لئے کسی کے گھر گئے کام سے ۔۔۔ پھر ہم لوگوں نے ایک ریسٹورانٹ سے زنگر برگر اور فرنچ فرائز کھائے (جبکہ میری بہن کھانے پہ میرا انتظار کرتی رہی:lovestruck: اوہ مجھے کیا پتہ...
  10. ملائکہ

    ہممم :)

    ہممم :)
  11. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    میں اکثر صائمہ اور ملینئم مال سے ہی لیتی ہوں۔۔۔۔
  12. ملائکہ

    ہممم بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں پر نا پرس امی کا خالی ہوتا ہے :)ہی ہی ہی

    ہممم بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں پر نا پرس امی کا خالی ہوتا ہے :)ہی ہی ہی
  13. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    ویٹینگ :)
  14. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    آپ یہاں صرف کنسومر رائٹس جان رہے ہیں:)
  15. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    فارقلیط رحمانی آپ نے ساری ہی باتیں بہت اہم بتائیں ہیں اور کافی ساری تو مجھے خود نہیں پتہ تھیں۔۔۔ بہت شکریہ :)
  16. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    ہاں نا:)
  17. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    200 سال پہلے کروائی تھی وہ تو :)
  18. ملائکہ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    200 سال پہلے کروائی تھی وہ تو :)
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں نا عینی کراچی میں تھوڑی رہتی پتہ نہیں کہاں رہتی ہے ہاہاہا:)
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلکیم السلام میں تو کراچی میں ہی ہوں ۔۔بس بارش ہوجائے۔۔۔
Top