نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    اے خدا

    میں بھی آپ سے یہ سیکھ رہی ہوں۔۔۔
  2. ملائکہ

    ٹھنڈی تاثیر والی سبزیاں؟

    ناشتہ ضرور کرنا ہے۔۔۔ ورنہ وزن کم نہیں ہونا لکھ لیں
  3. ملائکہ

    اے خدا

    چلیں چھوڑیں ۔۔۔۔مٹی پاو۔۔۔
  4. ملائکہ

    اے خدا

    :(
  5. ملائکہ

    شکریہ یوٹیوب!

    اب میں اپنی پڑھائی سے ریلیٹڈ ڈاکیومینڑی دیکھتی تھی یوٹیوب پر بتائیں میرا کیا قصور تھا جو میں اب اس سے محروم ہوں۔۔
  6. ملائکہ

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    غدیر زھرا یہ تو میرا بہت پسندیدہ شعر تھا ایک عرصے سے بھولی ہوئی تھی بہت شکریہ یہ یاد دلانے کا۔۔۔ قربِ یاراں کی تیز تر خوشبو کشتیء خواب، بادباں بارش
  7. ملائکہ

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    ہوئے بڑی لمبی پکار آئی ہے۔۔۔۔ زندگی کے بارے میں کیا کہوں یہ بہت unpredictable ہے کبھی بھی کہیں بھی ایسے موڑ پر لاکر کھڑا کردیتی ہے جہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ ہی دیکھائی نہیں دیتا۔۔۔ اصل زندگی تو اس وقت شروع ہوتی ہے جب انسان پریکٹیل لائف میں آجاتا ہے۔یہ بہت تلخ ہے اور بہت بڑا امتحان ہے ۔۔۔۔
  8. ملائکہ

    مبارکباد کامران کو سالگرہ مبارک ہو

    اور ہمارے کامران صاحب سوتے میں ہستے بھی ہیں خوب ایک دفعہ تو خوب قہقہے لگا کر ہنس رہا جب میں نے دیکھا قریب ہوکر تو آنکھیں بند ہیں اور ہنسے جارہے ہیں جناب:love: اب تو ماشااللہ اسکول جانے لگا ہے جب بھی بات ہوتی ہے تو رونے لگتا ہے کہ پاکستان جانا ہے ۔۔۔ باتیں تو بہت ہیں کیا کیا بتاؤں
  9. ملائکہ

    مبارکباد کامران کو سالگرہ مبارک ہو

    عینی اصل میں میرے بھائی پاکستان میں نہیں رہتے تو اس وجہ سے میں نے کامران کے ساتھ بہت کم وقت گزارا ہے۔۔ لیکن جب وہ پاکستان میں تھا تو شراتیں بھی کرتا تھا لیکن ویسے وہ کافی شریف بچہ ہے۔۔۔ وہ اپنے آپ کو کسی تو ہاتھ لگانے نہیں دیتا ہے یہ اسکی عادت ہے مگر ایک دن میں گھر آتے ہوئے اسکے لئے کچھ کینڈی لے...
  10. ملائکہ

    مبارکباد کامران کو سالگرہ مبارک ہو

    آپ سبھی لوگوں کا بہت شکریہ:lovestruck:
  11. ملائکہ

    مبارکباد کامران کو سالگرہ مبارک ہو

    اہو آپ نے تو دھاگہ بھی کھول دیا میں نے تو صرف ذکر ہی کیا تھا۔۔۔ بہت بہت شکریہ:)
  12. ملائکہ

    ٹھنڈی تاثیر والی سبزیاں؟

    عسکری بھائی اب میں نے کبھی نہیں دیکھا تو میں کیا کروں :(
  13. ملائکہ

    ٹھنڈی تاثیر والی سبزیاں؟

    مجھے ستو کی تصویر دیکھائیں
  14. ملائکہ

    ٹھنڈی تاثیر والی سبزیاں؟

    امی کہہ رہی ہیں بینگن کی تاثیر گرم ہوتی ہے
Top