نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    دوسری بھی گر گئی گریم سمتھ 29 رنز بناکر سعید اجمل کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو جنوبی افریقہ 63 پر 2 آؤٹ
  2. محسن وقار علی

    خواتین کا عالمی کپ۔۔۔۔فائنل۔۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    مقررہ 50 اوورز میں آسٹریلیا ویمن نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے جیسیکا کیمرون نے 75 جبکہ ریچل ہینز نے 52 رنزبنائے ویسٹ انڈیز ویمن کی جانب سے شاکوانہ کوئنٹن نے 27 رنز دے کر 3 وکٹ لیے
  3. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    پہلے اوور میں ہی پاکستان کا ایک ری ویو ضائع
  4. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    چوتھے اور پانچویں دن سعید اجمل اور محمد حفیظ کے خلاف 182 رنز کرنا بھی بہت مشکل ہو گا
  5. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    لوجی!اپنے تین ہزار پیغامات مکمل:) یہ تھا ہمارا تین ہزارواں مراسلہ
  6. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    انیس الرحمن بھائی۔آپ ایک رن سے شرط جیت گئے:applause:
  7. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    پاکستان اپنی دوسری اننگ میں 169 رنز بنا کر آؤٹ جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 182 رنز درکار ہوں گے
Top