نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مبارکباد اکاسی بیاسی تراسی چراسی۔۔۔۔ اور یہ ایک ہزار

    صرف انیس بھائی کو ہی کیا پوری محفل کو پتہ ہے کہ آپ زیادہ بولتی نہیں ہو:) صرف لکھتی ہو:rolleyes:
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد بیس ہزاری عائشہ رانی

    یہ تو بتا دیں کہ کتنے مکے پڑتے مجھے :rolleyes:تاکہ میں آئندہ کے لیے حفاظتی اقدامات کر سکوں :soldier:
  3. محسن وقار علی

    مبارکباد بیس ہزاری عائشہ رانی

    :congrats:ہو مانو بچے یہ بیس ہزاری منصب میرا ارادہ تھا کہ میں اس موقع پر دھاگہ کھولوں گا لیکن مقدس آپی بازی لے گئیں:applause: خیر کوئی بات نہیں۔اگلے مہینے تمہارا پچیس ہزاری دھاگہ کھول لوں گا:) یہ لو۔آئس کریم کھاؤ
  4. محسن وقار علی

    مبارکباد اکاسی بیاسی تراسی چراسی۔۔۔۔ اور یہ ایک ہزار

    :congrats:ہو اسامہ بھائی یہ یک ہزاری منصب شکر ہے کہ اسامہ بن لادن مارا جا چکا ہے ورنہ امریکی مجھے "اسامہ" کو بھائی کہنے پر گانتاناموبے لے جاتے
  5. محسن وقار علی

    خواتین کا عالمی کپ۔۔۔۔فائنل۔۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    نیوزی لینڈ کی سوزی بیٹس پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کی ٹرافی کے ساتھ
  6. محسن وقار علی

    خواتین کا عالمی کپ۔۔۔۔فائنل۔۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    ویسٹ انڈیز ویمن کی ٹیم 44ویں اوور میں 145 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی یوں آسٹریلیا ویمن نے میچ 114 رنز سے جیت کر ورلڈ کپ چھٹی دفعہ اپنے نام کرا لیا آسٹریلیا کی جیسیکا کیمرون کو پلئیر آف دی میچ جبکہ بیوزی لینڈ کی سوزی بیٹس کو پلئیر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا
  7. محسن وقار علی

    فورم پہ لکھا ہے مجھے فورم کا نشہ ہے

    :congrats:ہو آپ کو یہ پہلا نشہ پہلے نشے سے مجھے وہ گانا یاد آگیا۔ پہلا نشہ پہلا خمار نیا پیار ہے نیا انتظار کر لوں میں کیا اپنا حال اے دلِ بے قرار میرے دلِ بے قرار
  8. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    نا جی نا:wasntme: ہم غم رکھتے ہی نہیں:cool: منانے کا کیا سوال:rolleyes:
  9. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    35 اوورز میں جنوبی افریقہ 146 پر 3 آؤٹ جیت کے لیے 36 رنز درکار
Top