الف عین ۔سر جی حسب وعدہ ریویو حاضر ہے
کنگ سافٹ ورڈ میں اردو لکھی تو جا سکتی ہے لیکن زیادہ سہولت کے ساتھ نہیں۔
رائٹ ٹو لیفٹ والا آپشن کہیں نظر نہیں آتا۔اردو لکھتے وقت زیادہ سے زیادہ رائٹ الائن ہی کیا جا سکتا ہے۔
ہر چند کہ فونٹس سیکشن میں لاطینی اور کامپلیکس سکرپٹس کے لیے الگ فونٹ منتخب کیے جا...