نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    تھری ڈی میکس میں گولڈن اور گلاس effect میں کیا گیا کام

    option1 option2 یہ دونوں ڈیزائن آج ہی بنائے ہیں
  2. dxbgraphics

    انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کورل ڈرا x5 ریلیز ہوچکا ہے

    اردو سپورٹ تو x3کے بعد سے اب تک بہت بہتر ہے۔ لیکن لیگیچر basedفونٹس کی سپورٹ نہیں ۔ یعنی نستعلیق فونٹ استعمال نہیں کر سکتے۔
  3. dxbgraphics

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    یہ میرا ذکر کہاں سے آگیا
  4. dxbgraphics

    انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کورل ڈرا x5 ریلیز ہوچکا ہے

    create boundary کا آپشن effectsسے ختم کر کے arrange کے menue میں shapes میں دیا ہوا ہے۔
  5. dxbgraphics

    ٹی وی کارڈ سے ریکارڈنگ سافٹویر

    یہی مسئلہ میرے ساتھ تقریبا 6 سال پہلے تھا۔ جو دراصل builinساونڈ کارڈ کا half duplexہونے کی وجہ سے تھا۔ پھر میں نے creativeساونڈ کارڈ لگایا اور دوبارہ اس مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
  6. dxbgraphics

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    بہت خطرناک تھریڈ ہے یہ تو بھئی۔
  7. dxbgraphics

    گھریلو جمہوریت

    عمرے کے لئے اگر بائی ایئر آیا تو جدہ میں ہی اتروں گا۔ مجھ سے دور نہیں بھاگ جانا
  8. dxbgraphics

    اسلام میں خواتین کے حقوق - جدید یا فرسودہ

    شمشاد بھائی کیاآپ کی ٹائپ کی ہوئی برقی کتابوں کی ڈاونلوڈ کا ربط مل سکتا ہے۔
  9. dxbgraphics

    کورل x5میں ٹریسنگ پیپر پر پرنٹ کے مسئلے کا حل

    کورل ڈرا x5 میں بلیک کلر کے ٹیکسٹ یا گرافکس کا ٹریسنگ پیپر پر لیزر پرنٹ نکالتے ہیں تو وہ مکمل بلیک نہیں آتا۔ رزلٹ bitmap کی طرح pixelateآتا ہے۔ تو اس کے لئے color managemen میں preserve pure black کا خانہ چیک مارک کر لیں تو اب باآسانی بلیک کلر پرنٹ ٹریسنگ پیپر پر 100فیصد بلیک ہی ہوگا۔
  10. dxbgraphics

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    نام تبدیلی کا اختیار اگر یوزر کو دینا چاہتے ہیں تو اس میں کم از کم ایک مہینے کی حد ہونی چاہیئے۔ یعنی ایک دفعہ نام تبدیل کرنے کے بعد ایک مہینے تک اس نام کو تبدیل نہیں کیا جاسکے۔
  11. dxbgraphics

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    آپ کے ملاوں سے کوئی ذاتیات تو نہیں۔ یا ان کی کھری کھری برداشت نہیں :grin:
  12. dxbgraphics

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    زید حامد کو چاہیے کہ اپنے چاہنے والوں کی خاطر میڈیا پر، یا اپنی ویب سائٹ پر ، یا ختم نبوت کے سامنے یوسف کذاب سے لاتعلقی اور یوسف کذاب کو کافر کہے تو تب ہی ان کے چاہنے والوں کو تسلی ہوگی۔
  13. dxbgraphics

    انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کورل ڈرا x5 ریلیز ہوچکا ہے

    page sorter view کا اضافی اپشن بھی ہے۔ یعنی ایک سے زیادہ صفحات کو ایک ہی دفعہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید صفحات کو آپس میں togleبھی کیا جاسکتا ہے
  14. dxbgraphics

    وزن کی کمی میں پانی کا کردار۔

    اوہ میرے اللہ اب تو میں نہار منہ صبح دو گلاس پانی نہیں پیوں گا۔ تبھی تو کہوں کہ میں موٹا کیوں نہیں ہورہا ہوں
  15. dxbgraphics

    انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کورل ڈرا x5 ریلیز ہوچکا ہے

    rectangle میں chamfer وغیرہ کے لئے کافی کام ہوا ہے۔ خصوصی فیبریکیشن کمپنیوں میں اس کی بہت ضرورت تھی۔ کلر enhancement بھی illustratorکی طرح ہے۔ کنکشن اور ڈائیمنشن ٹول کو پنسل ٹول سے الگ کر کے علیحدہ بٹن دیئے ہیں۔ باقی بھی چیک کر رہا ہوں۔
  16. dxbgraphics

    انتظار کی گھڑیاں ختم۔ کورل ڈرا x5 ریلیز ہوچکا ہے

    لیکن ایک افسوس والی بات یہ ہے کہ لیگیچر سپورٹ صحیح نہیں۔
  17. dxbgraphics

    انوکھا/انوکھی لغت

    دیوار پر مقناطیسی کی طرح چپکر کر چلنے والا چھوٹا سا مگرمچھ nenometer
  18. dxbgraphics

    کیا معاشرہ کو چلانے کیلئے حکمران ضروری ہیں؟

    تو پھر الطاف حسین کب پاکستان آکر میدان عمل میں آرہے ہیں :grin: کراچی والے تو ٹیلیفون پر تقریریں سن سن کر انقلاب کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں
  19. dxbgraphics

    یہودی اور صیہونی ایک نہیں!

    اس حقیقت کی جھلک آپ کی پسٹوں میں بھی پائی جاتی ہے :chatterbox:
Top