نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کمپیوٹر کو وائرس سے بچانے کے لئے چند تدابیر

    میری سستی کی وجہ سے تقریبا پچھلے چھ ساتھ مہینوں سے کوئی بھی اینٹی وائرس انسٹال نہیں کیا ہے۔ بس یہی تدابیر ہیں جس کی وجہ سے سسٹم ہمیشہ تیز رہتا ہے۔ نیز ایک اہم بات جو میں بھول گیا۔ جو کہ انتہائی ضروری ہے اور وہ یہ کہ کبھی بھی کسی دوست کی میسنجر میں بھیجی ہوئی کسی بھی لنک کو کلک نہ کریں اور نہ ہی...
  2. dxbgraphics

    کمپیوٹر کو وائرس سے بچانے کے لئے چند تدابیر

    ویڈیو بنانے کے بعد خیال آیا کہ اس کو اپلوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکسٹ میں بھی وضاحت کر دوں ۔ ویڈیو کل آفس میں اپلوڈ کرنے کے بعد لنک یہاں پیسٹ کر دونگا۔ ۱۔ کمپیوٹر میں فریش انسٹالیشن کے بعد غلطی سے بھی اپنے سسٹم کی کسی بھی ڈرائیو کو ڈبل کلک سے نہ کھولیں۔ کیوں کہ اگر آپ فریش انسٹالیشن کر بھی لیں تو...
  3. dxbgraphics

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    میں پرزور احتجاج کرتا ہوں۔ اور بہت ہی افسوس سے کہہ رہا ہوں کہ میں نے اگر بات تعمیری بحث جاری رہنے کی کی ہے تو صرف اسی لیئے کہ دونوں حضرات کا تعلق علاج معالجے سے ہے اور ہمارے ہاں علاج معالجے میں معلومات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اصل علاج کی بجائے غلط علاج کرنے میں پیسے پھونک ڈالتے ہیں۔ میرا جواں سال...
  4. dxbgraphics

    فورمز پر گوگل ایڈسینس کیوں نہیں ہوتے؟

    اشتہارات فی کلک کرنے کے حساب سے ہوتے ہیں یا کوئی ماہانہ فکس طریقہ کار ہوتا ہے؟
  5. dxbgraphics

    وائرس آگیا ...

    جی دراصل فریش انسٹالیشن کے بعد بھی وائرس ہارڈ ڈسک پر موجود ہوتا ہے۔ اور جونہی آپ ڈی یا ای ڈرائیو کو ڈبل کلک کرتے ہیں ساری کی ساری محنت دھری کی دھری رہ جاتی ہے اور وائرس جناب پھر the mummy کی طرح زندہ ہوجاتے ہیں۔ کوشش ہوگی کہ آج کل ہی میں بنا ڈالوں ویڈیو۔
  6. dxbgraphics

    وائرس آگیا ...

    وقت نہیں مل پارہا اگر مل گیا تو ایک عدد ویڈیو ٹیوٹوریل بنانا ہے جس میں تھوڑی بہت کمپیوٹر کی سیٹنگ چینج کرنی پڑتی ہیں اور کچھ ہدایات پر عمل کرنا پڑتا ہے ۔ پھر چاہے آپ کے پاس انٹی وائرس نہ بھی ہو تو آپ کے کمپیوٹر میں وائرس نہیں گھسے گا۔ پچھلے چھ سات مہینیوں سے اینٹی وائرس کا استعمال ترک کیا ہوا...
  7. dxbgraphics

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    لڑکا استانی سے: میڈم انگلش والی میڈم انگلش میں ڈانٹی ہیں اردو والی اردو میں آپ کونسی زبان میں ڈانٹی ہیں استانی: میرے ساتھ زیادہ تین پانچ نہ کرو اور فورا یہاں سے نو دو گیارہ ہوجاو
  8. dxbgraphics

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    یار خود کلامی میں تو آپ کو بڑا باحوصلہ سمجھا تھا۔ لیکن یہ کیا آپ نے تو عورتوں والے حربے شروع کر دیئے۔ ;) مزید یہ بتائیں کہ آپ کو کون سے نام سے پکاروں۔ خود کلامی یا عثمان۔ (میرے چھوٹے بھائی کا نام بھی عثمان ہے )
  9. dxbgraphics

    وائرس آگیا ...

    آپ کو ونڈوز ہی فارمیٹ کرنی پڑے گی۔ کیوں کہ آپ کے دوست نے prorate نامی سوفٹ ویئر کے ذریعے آپ کو جو فائل بھیجی ہے وہ ہوتی تو تصویر ہی ہے لیکن اس کی extension  ایکزیکیوٹیبل یعنی exeرہے گی۔ اور وہ آپ کی سکرین کو اپنی ونڈوز میں کنٹرول کر سکتا ہے آپ پروگرام اوپن کریں اس کی مرضی وہ آپ کو کام کرنے...
  10. dxbgraphics

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    آپ اپنی اکیلی جان کو محفل سمجھنے کی غلطی نہ کیجئے۔ :grin: باقی اگر آپ کو برا لگا ہو تو پھر بھی معذرت ;)
  11. dxbgraphics

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    چور کی داڑھی میں تنکا :grin:
  12. dxbgraphics

    میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز

    اللہ ہر کسی کو عافیت عطا فرمائے۔ جو کہ اللہ کے بہترین خزانوں میں سے ہے
  13. dxbgraphics

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    اگر میں منتظم بن گیا تو جہاں کہیں اسلامی شعائر سے متعلق ہلکے الفاظ یا کوئی نفرت کا اظہار نظر آتا میں اس کو حذف کرتا۔
  14. dxbgraphics

    کیا ہم واقعی صرف نام کے مسلمان ہیں

    ان جادو ٹوٹکوں اور تعویز گنڈوں سے لوگوں کی رقم اور عزت لوٹنے والوں کا بہترین علاج ہے میری نظر میں ۔ لیکن شاید دوستوں کی طرف سے تشدد پسندی کا الزام لگادیا جائے۔
  15. dxbgraphics

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    برمودہ مثلث کا راز جاننا۔ وہ بھی اس کے اندر جاکر۔
  16. dxbgraphics

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    روحانی بابا اور حکیم خالد بھائی آپ دونوں کی بحث ذاتیات پر مبنی نہیں البتہ تعمیری ضرور ہے۔ یعنی مزید علمی نقطے سامنے آرہے ہیں۔ اردو ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے اسے ضرور جاری رہنا چاہیئے۔
  17. dxbgraphics

    ہمارے بچے

    عملی اسلام کی کمی۔ شادیوں میں رکاوٹیں اور بھی بہت سے مسائل ایسے حالات کو جنم دیتے ہیں۔ اسلامی سزائیں ایسے حالات کو کنٹرول کرنے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ رہی بات تو پاکستان پھر بھی اچھا ہے مغربی ممالک میں گے رائٹس اور آزادی کے نام پر بہت کچھ ہوتا ہے جو ہر کسی کو آسانی سے نظر نہیں...
  18. dxbgraphics

    آئی ایس آئی طالبان کیساتھ ہے: وکی لیکس!

    طالوت بھائی ذہنی حالت اتنی بھی اچھی نہیں ہونی چاہئے کہ اسلامی شعائر کا مذاق اڑایا جائے یا ہلکے الفاظ استعمال کئے جائیں۔
  19. dxbgraphics

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    اخلاقی تقاضا یہ بھی ہے کہ دوسروں کی خواہشات کا احترام کرتے ہوئے حدیث کو افسانے کہنے سے گریز کرنا چاہیئے۔ امید ہے دھاگہ نہیں بگڑے گا۔
Top