نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    تاہم اس میں ۔۔۔۔ ڈیشز نہیں ہیں، ایمپٹی کیریکٹر استعمال کیا ہے تاکہ سیلیکٹ کرنے پر بھی شعر کا حلیہ درست رہے۔
  2. علی وقار

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    شعر: تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں مسئلہ ہنوز برقرار ہے؛ تاہم جگاڑ پیش خدمت ہے! تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں ورنہ‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ یہ‏‏‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎لوگ‏‏‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ تو‏‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ بیدار‏‏‎‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎‏‏‎...
  3. علی وقار

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    کوشش جاری ہے۔ فونٹ بدلا جائے تو ٹیبل تحلیل نہیں ہوتا ہے۔ اصل ایشو تو اشعار کا ہے۔
  4. علی وقار

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    مولوی عبدالحق کے اُسلوبِ نگارش پر سرسید احمد خان کے طرزِ تحریر کا رنگ صاف نظر آتا ہےیعنی وہی مقصدیت، مبنی بر حقیقت اور کارآمد باتیں جو شیوۂ سرسید تھااُسی کے خُوگر مولوی صاحب تھے۔ مقدمات جو اُنھوں نے لکھے اُن میں کہیں بھی تو افسانوی قصے،دورازکار باتیں اور بے پرکی نہیں ہانکیں بلکہ ریسرچ اسکالرز...
  5. علی وقار

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    شاید یہاں سے: ربط اول ربط دوم یا ایسے دیگر جرائد سے۔
  6. علی وقار

    ن لیگ غلطیوں کی نشاندہی کرکے اپنی اصلاح کرے، خواجہ سعد رفیق

    نون لیگ میں وہ اسپارک نہیں۔ یہ پارٹی فی الوقت کافی حد تک غیر متعلقہ ہو چکی ہے۔ پیپلز پارٹی کا بھی کم و بیش یہی حال ہے۔ مریم اور بلاول اگر اس بار بھی کچھ ڈیلیور نہ کر پائے تو یہ پارٹیاں اپنی موت آپ مر جائیں گی۔ تحریک انصاف بھی خان صاحب کے علاوہ کچھ نہیں۔ ایک لحاظ سے اچھی بات ہوئی ہے کہ نئے لوگ...
  7. علی وقار

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    ضمانت قبل از گرفتاری اور انڈیا کے ویزے کا بندوبست کریں۔ :)
  8. علی وقار

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    شکریہ شکیب بھائی۔ کتاب دان لکھنؤ والوں نے اسے پبلش کیا تھا، اس کے بعد شاید انہوں نے بھی یہ تکلف نہ کیا۔ کسی اور ناشر کے پاس شاید اسے شائع کرنے کی اجازت نہ ہو گی۔ مجھے نہیں لگتا ہے کہ اکیسویں صدی میں اسے نئے سرے سے شائع کیا گیا ہو۔ اب اس کا کیا علاج کہ جاسمن صاحبہ نے فرمائش ہی ایسی کی ہے کہ کسی...
  9. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (769) اُردل 7/7 🟧⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ 🟦⬛🟦🟧 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  10. علی وقار

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    نین بھائی، پاکستان سے پبلش نہیں ہوئی، یہی تو مسئلہ ہے۔ ایک حل یہ ہے کہ انڈیا سے کتاب خریدی جائے، اور پاکستان بھجوا دی جائے اور اس کی ادائیگی کر دی جائے مگر اس کے لیے اردو محفل کے سرحد پار کے محفلین کی معاونت درکار ہو گی۔
  11. علی وقار

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    آج کلے ایسے بچے نایاب ہیں۔ ماشاءاللہ۔
  12. علی وقار

    پنجابی سیکھیے: تبصرے

    نہایت عمدہ سلسلہ ہے۔ میرے ذہن میں یہ اسباق دیکھ کر آئیڈیا آیا ہے کہ ذرا سی محنت سے ہم اردو سے پنجابی کنورٹر بھی بنا سکتے ہیں۔ دونوں زبانوں میں کافی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے۔
  13. علی وقار

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    شکیل بھائی، میرے خیال میں نثر کے حوالے سے بھی جسٹیفکیشن کا ایشو موجود ہے۔ مذکورہ بالا پیرا گراف دیکھ لیں، یہ بھی جسٹیفائیڈ نہیں ہے۔
  14. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (767) اُردل 5/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛🟧 🟦⬛🟦🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  15. علی وقار

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    مجھے بھی یکسر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ آپ کی کاوشیں لائق صد تحسین ہیں شکیل بھائی۔
  16. علی وقار

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    جی میں ہے کہ کہہ دوں کہ یہ شکیل بھائی کا قصور ہے؛ بعد میں تفصیل سے عرض کروں گا۔
  17. علی وقار

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    اب بات سمجھ آئی۔ دیر تو نہیں ہوئی؟
Top