اکیسویں صدی کے اوائل تک تو بذریعہ ڈاک کتب اور جرائد انڈیا سے پاکستان اور پاکستان سے انڈیا بھیجے جاتے تھے۔ مجھے یاد ہے کہ مرحوم احمد ندیم قاسمی نے ایک کالم بھی اسی موضوع پر لکھا تھا کہ اس حوالے سے ڈاک کے اخراجات بہت زیادہ بڑھا دیے گئے ہیں۔ آج کل بھی شاید بذریعہ ڈاک ہی کتب اور میگزین بھیجے جاتے...