یاسر علی نے کچھ روانی کے مسائل پکڑے ہیں لیکن کچھ صورتوں میں وہ چوک گئے ہیں یا اتنی بڑی خرابی محسوس نہیں ہوتی جتنی ان کو لگی ہے۔ بہر حال اگر ان پر تم بھی غور کر لو تو بہتر ہے
نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل
مرا غم نہیں ہے سنانے کے قابل
------------- غم صرف محسوس کیا جا سکتا ہے، نہ کسی کو دکھایا...