نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف کعنان کا تعارف

    جی آیاں نوں کنعان جی۔
  2. دوست

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    واہ جی واہ۔۔حسب معمول مکیانہ چھکے۔
  3. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  4. دوست

    تعارف محمد الطاف گوہر تعارف

    سائیں اردومیں لکھنا مشکل کام نہیں مشکل لگتا ہے۔ چونکہ آپ کی پریکٹس نہیں ہے۔ ذرا ایک ہفتہ محفل پر لگائیں پھر بتائیے گا کہ اردو لکھنا مشکل ہے؟
  5. دوست

    تعارف محمد الطاف گوہر تعارف

    جی آیاں نوں۔ پر آپ نے انگریزی کیوں استعمال کی؟ سی وی تو نہیں اٹھا کر پیسٹ کردیا۔ ;)
  6. دوست

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون افسوس ہوا سن کر۔ اللہ کریم انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
  7. دوست

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    جی نستعلیق کے بغیر سائٹ ادھوری لگ رہی ہے۔
  8. دوست

    مکہ زمانہ قدیم!

    بہت نایاب مناظر ہیں۔
  9. دوست

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    بہت اچھی اور معلوماتی تصاویر تھیں۔
Top