نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    نظم: ایک مجبور مسلمان کی مناجات ٭ محمد تابش صدیقی

    احساسات کی قندیل سے پھوٹتی منظوم روشنی۔ بہت اعلی تابش بھائی !
  2. عرفان سعید

    اقبال کے ایک شعر پر اشکال؟

    بہت بہت شکریہ جناب محمد وارث صاحب! آپ نے اس قدر عمدہ تشریح کی کہ مدتوں کی مشکل حل ہو گئی۔اللہ تعالی اسی طرح آپ کو اپنے قلم سے علم کی روشنی پھیلانے میں مگن رکھے۔آمین۔
  3. عرفان سعید

    اقبال کے ایک شعر پر اشکال؟

    قبلہ محمد وارث ! اگر آپ کچھ نظرِ عنائیت فرمائیں۔
  4. عرفان سعید

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید ذیشان صاحب!
  5. عرفان سعید

    کھانے کا حوصلہ نہیں، پینا محال کر دیا

    استادِ محترم! آپ کے التفات پر بے حد مشکور ہوں۔ فنی نزاکتوں اور اسے نبھا لے جانے کے تقاضوں سے بالکل تہی دامن ہوں۔ میری تدریس کی خاطر اگر آپ کچھ توضیح کر کے سمجھا دیں تو بہت عنائیت ہو گی۔
  6. عرفان سعید

    کھانے کا حوصلہ نہیں، پینا محال کر دیا

    ہم تو سر بچشم تیار ہیں۔ مگر قبلہ وارث بھائی کی جلالتِ علمی کے باعث شرم مانع آ جاتی ہے۔
  7. عرفان سعید

    کھانے کا حوصلہ نہیں، پینا محال کر دیا

    بہت نوازش جناب کی حوصلہ افزائی کی۔
  8. عرفان سعید

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    اور ہم نے یہ کوشش آپ سے کچھ پہلے یعنی ۳۹ سال کی عمر میں کی۔ فنی باریکیوں سے ہنوز ناآشنا ہیں۔بس کبھی کبھی بے نمک سا کلام گھڑ لیا۔ لیکن آپ کے شعر ہیں بہت کمال کے۔
  9. عرفان سعید

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    جناب فرخ منظور صاحب! آپ کی تک بندیوں کے کیا ہی کہنے! کمال ہے۔ کچھ گُر ہمیں بھی سکھائیے۔
  10. عرفان سعید

    احترام ضروری ہے

    یہ بہت اعلی رقم فرمایا جناب نے!
  11. عرفان سعید

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    السلام علیکم سعدیہ بہن! محفل میں دوبارہ آپ کو دیکھ کو بہت خوشی ہوئی۔ بہت دنوں سے آپ کے قلم کی جولانیاں نہیں دیکھیں تو ایک کمی کا سا احساس تھا۔
  12. عرفان سعید

    کھانے کا حوصلہ نہیں، پینا محال کر دیا

    مزاحیہ غزل (پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ) کھانے کا حوصلہ نہیں، پینا محال کر دیا کھانے کے وقت تیرے رونے نے نڈھال کر دیا اے میری زوجہ! تجھے چاہ تھی کچھ کبابوں کی بہت کچے کباب نے مگر کیا ترا حال کر دیا کھانے کی میز پر طلب کیا کبھی گر جو قورمہ غصے میں گھورا مجھ کو ،صرف شوربہ ڈال کر دیا گر کہا اب...
  13. عرفان سعید

    مجید امجد بُندا

    باقاعدہ چوری پر تو قطعِ ید کی سزا ہے، سرقۂ علمی پر تو قطعِ قلم کی تعزیر نافذ کرنی چاہیے۔
  14. عرفان سعید

    اقبال کے ایک شعر پر اشکال؟

    گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر ہوش و خرد شکار کر ، قلب و نظر شکار کر اقبال کے مندرجہ بالا شعر پر تین اشکال درپیش ہیں، صاحبانِ علم سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ ۱۔ اس شعر میں متکلم کون ہے؟ ۲۔ روئے سخن کس طرف ہے؟ ۳۔ متکلم کا منشا کیا ہے؟
  15. عرفان سعید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بزم ہستی! اپنی آرائش پہ تو نازاں نہ ہو تو تو اک تصویر ہے محفل کی اور محفل ہوں میں اقبال
  16. عرفان سعید

    نظر لکھنوی نظم: سفرنامۂ حج ٭ نظرؔ لکھنوی

    احساسات کی اتھاہ گہرائیوں سے پھوٹنے والا کلام، سبحان اللہ!
  17. عرفان سعید

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک مکھی اپنے شوہر سے: جان آج سینما میں مووی دکھا دو مکھا بیوی سے: ڈارلنگ اڑ کر جانا ہے یا کتا کروا لیں؟
  18. عرفان سعید

    تعارف اسلام و علیکم

    محفل میں خوش آمدید! یہاں سیکھنے سکھانے کے ان گنت مواقع موگود ہیں۔
Top