آئے ہائے ماورہ ، انکو تو لگانا اور پھر اتارنا تو اک سیاپا ہی ہے ، ، ایک تو میری آنکھیں چھوٹی ہیں ، اوپر سے اندر جاتا ہی نہیں مجھ سے ، اور چلا جائے تو اترتا ہی نہیں ،
اسکو لگاتے وقت ،اور اتارتے وقت مجھے تین بندے بندی کی ضرورت پڑتی ہے اقراء میری آنکھ اوپر سے کھولتی ہے زور لگا کے ، اور مناہل...