کدھر عادت ہوجائے گی میں نے ہفتہ ، دو ہفتہ لگا کر شوق پورا کرنا ہے ، دل بھرگیا تو اپنی اصلی آنکھ پے آجاؤں گی ۔ مصیبت ہے انکو لگانا ، سوچا تھا آرام سے لگ جائے گے ۔ مگر انگلی ہی مصیبت آنکھ میں جاتی نہیں :( چلی جائے تو لگاؤں تو ڈیلے آنے ہلنے لگ جاتے ہیں :( پھر جب لگ جائے تو اترانا مشکل ،
سوچا آج...