نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح :ہم تری یاد کو چپکے سے بلا لیتے ہیں

    ہم تری یاد کو ،چپکے سے بلا لیتے ہیں اس لئے اشک ،جدائی میں بہا لیتے ہیں ... کاما کی کیا ضرورت ہے؟ اشک اس لئے بہانا پڑتا ہے تو یاد کو بلانا چہ معنی دارد؟ اسی لئے شاید ڈاکتر عظیم نے اصلاح کی ہے، لیکن وہ بھی بے ربط ہی لگتی ہے تم تو ساجن ہو، تمہیں کیوں نہ سمائیں دل میں؟ ہم تو دشمن کو بھی سینے سے...
  2. الف عین

    مکمل دہلی کی آخری شمع

    یہ تو جمیل کی اغلاط ہیں، مہر کی اغلاط سے آگاہ کرو، بلکہ اس کی اغلاط متلاشی کو ہی بتاؤ تو وہ انہیں سدھار دیں۔ خطاط کے لئے یہ آسان ہے بہ نسبت نوری نستعلیق کے لگیچرس کو گرافکلی درست کرنا جیسا جمیل ہے
  3. الف عین

    برائے اصلاح: مانگوں میں یہ دُعا جو جنت ملے مجھے

    میری جو یہ دُعا ہے کہ جنت ملے مجھے ایسا بھی کیا کیا ہے کہ جنت ملے مجھے ... درست خوش رکھ نہیں سکا ہوں کسی شخص کو بھی میں یہ حوروں کو سزا ہے کہ جنت ملے مجھے ... حوروں کو سزا کیوں در رہے ہیں، یہ سمجھ نہیں سکا اب بھی! ربِّ کریم کے کسی احسان کا میں نے کیا حق کوئی ادا ہے کہ جنت ملے مجھے ... یہاں...
  4. الف عین

    معتبر خود کو کر رہا ہوں میں ..... غزل براہ اصلاح

    ہے یہ تاثیر تیری صحبت کی تجھ سے مل کر سدھر رہا ہوں میں اچھا لگ رہا ہے
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت مبارک ہو سیما علی پانچ ہزاری منصب، کسی نے مبارکبادی کا دھاگا کھولا ہی نہیں؟
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سونی پڑی ہے یہ لڑی!
  7. الف عین

    مکمل دہلی کی آخری شمع

    لیکن نہ جانے کیوں شعیب کو مہر نستعلیق میں مسائل محسوس ہوتے ہیں، میرے خیال میں جمیل نوری نستعلیق سے بہت بہتر ہے درست رینڈرنگ میں۔
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو مجھ سے احسان مندی کا متقاضی ہے۔ شکریہ سیما، لیکن یہ میری غلط فہمی تو نہیں کہ استاد محترم میں خود پر محمول کر رہا ہوں! ... اور یہ مزید کہ یہ ڈ ا ک ڑ کس خوشی میں لکھا ہے ڈاکٹر کو؟ کیا پانچ ہزاری منصب ملنے کی خوشی ہے؟
  9. الف عین

    برائے اصلاح: مانگوں میں یہ دُعا جو جنت ملے مجھے

    مطلع تو درست لگتا ہے، دوسرے متبادل کے ساتھ، پہلا متبادل تو سمجھ نہیں سکا باقی کسی شعر میں 'کہ' ردیف میں درست فٹ نہیں ہوتا۔ دوسرا تیسرا شعر تو سمجھ نہیں سکا کہ کءا کہنا چاہتے ہیں! مقطع میں رب کے ساتھ بد تمیزی نہیں؟ ہاں، عطا مجھے... بہتر ردیف ہو گی
  10. الف عین

    نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل---برائے اصلاح

    مرا دل ہی تھا غم اٹھانے کے قابل مری داستاں ہے سنانے کے قابل -------یا نہیں داستاں یہ سنانے کے قابل ------------- مطلع اب بھی دو لخت ہے ہوئے مجھ پہ برہم تو میں نے یہ سوچا رہی بات کیا اب کیا بنانے کے قابل -------- میں نے یہ سوچا والا ٹکڑا بے محل لگ رہا ہے وہ مجھ پر ہوئے اس طرح آج برہم مری ذات...
  11. الف عین

    برائے اصلاح

    اب درست ہو گئی ہے غزل چاہے نفرت سے، ہمیں دیکھ ،مگر دیکھ ضرور بہتر ہے
  12. الف عین

    برائے اصلاح: مانگوں میں یہ دُعا جو جنت ملے مجھے

    میرا مشورہ صرف ردیف کا تھا، محض اسی غزل میں جو کی جگہ 'کہ' کر دینے سے نہیں معروف بحر میں اس طرح ڈھالنے کی کوشش کریں کرتا ہوں یہ دعائیں کہ جنت ملے مجھے
  13. الف عین

    علامہ کی نظم "آزادیِ افکار" پر ایک کوشش برائے اصلاح

    صرف بندا اور پھندا درست قوافی ہیں، کُندا اور پرِندہ درست نہیں بھائی عاطف کے مشورے صائب ہیں
  14. الف عین

    معتبر خود کو کر رہا ہوں میں ..... غزل براہ اصلاح

    پہلے غور نہیں کیا تھا، اب دیکھا ہے بغور تو احساس ہوا مشکلوں سے سدھر..... یہاں مشکل کا محل ہے، مشکلوں یا مشکلات کا مطلب نہیں دم محبت.. میں اگرچہ تنافر ہے لیکن تعشق کی بہ نسبت رواں یہی لگ رہا ہے مجھے۔ اسی کو چلنے دو
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدر کرنا چاہیے ان لوگوں کی جو پابندی سے یہاں آتے ہیں
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب حال ہے ساری دنیا کا! لگتا ہے اسرائیل نے بھی سب کو خرید لیا ہے
  17. الف عین

    نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل---برائے اصلاح

    یاسر علی نے کچھ روانی کے مسائل پکڑے ہیں لیکن کچھ صورتوں میں وہ چوک گئے ہیں یا اتنی بڑی خرابی محسوس نہیں ہوتی جتنی ان کو لگی ہے۔ بہر حال اگر ان پر تم بھی غور کر لو تو بہتر ہے نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل مرا غم نہیں ہے سنانے کے قابل ------------- غم صرف محسوس کیا جا سکتا ہے، نہ کسی کو دکھایا...
  18. الف عین

    لباس تار تار کو رفو گری سے کام کیا

    آئیے تو کوئی لفظ نہیں ہوتا آئے یا آئیے ہو سکتا ہے۔ آئیے وزن میں نہیں آتا اس لئے آئے کے طور پر میں نے اسے سمجھا، جس سے شتر گربہ ہو جاتا ہے، 'تو' سے کوئی تعلق نہین
  19. الف عین

    برائے اصلاح: مانگوں میں یہ دُعا جو جنت ملے مجھے

    غیر مستعمل بحور میں روانی محسوس نہیں ہوتی، خاص طور پر ایسی بحروں میں جو ایک آدھ لفظ تبدیل کرنے سے مستعمل اور رواں بحروں میں آ سکتی ہے۔ جو جنت... کا تنافر بھی برا لگتا ہے کہ جنت ملے مجھے بہتر ردیف ہو گی
Top