یہ ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ البتہ نیٹ بک سے مراد ہلکے درجے کی نوٹ بک ہے جس میں چھوٹی سکرین، تھوڑی پاور کا پروسیسر وغیرہ ہوتے ہیں اور یہ ان کے لیے سازگار ہوتی ہیں جنھیں زیادہ تر آنلائن رہنا ہوتا ہے۔
السلام علیکم
جب عزت خطرے میں ہو اور حاسدین کا خوف ہو تو کونسی دعا پڑھنی چاہیے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے یا قرآن کریم سے ایسی کوئی دعا ملتی ہے؟
وسلام
بہت اچھے۔
سٹار ڈکشنری کا ایک صاحب نے انگریزی سے اردو والا حصہ بھی مکمل کیا ہے وہ بھی شامل کریں۔ ونڈوز پر تو استعمال کررہا ہوں اور بہت اچھے نتائج دے رہا ہے۔
وسلام