قرآن پر تفکر کبھی بھی ہوسکتا ہے۔ ہزار یا بارہ سو سال پہلے تفکر کرنے والوں نے اگر تشریح کی ہے تو وہ حرف آخر نہیں۔ قرآن اور صحیح حدیث کو لے کر کسی بھی زمانے میں کوئی بھی تفکر کرسکتا ہے۔ قرآن کریم کی مذکورہ آیت میں ہمیں صرف مالی معاملات میں عورت کی آدھی گواہی کا ذکر ملتا ہے۔ اگر اس کو دوسرے شعبوں...