نئے ورژن میں یہ بطور پلگ ان شامل ہوسکے گی۔ لیکن اس کے لیے ہمیں پوری لغت تیار کرنی پڑے گی، اوپن آفس کے لغت فارمیٹ کے مطابق الفاظ کی فہرست دینے سے بات نہیں بنے گی۔
بہت اچھی ہے۔
پی ٹی وی ٹو پر اوپن یونیورسٹی کے کورسز کے سلسلے میں ایسی ویڈیوز چلا کرتی تھیں کبھی۔ شاید اب بھی چلتی ہوں۔ ان میں مگس بانی، ریشم کے کیڑے پالنا اور ایسے دوسرے پیشوںپر بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیوز دیکھی تھیں۔