خیرو شر برابر کی جلوہ نمائی کرتے نظر آتے ہیں جہاں ایک کان میں برداشت، محبت ، اخلاق اور خوش دلی کی کوئی بات پھول کھلاتی ہے تو وہیں دوسرے کان میں ظلم
و نا انصافی۔۔۔۔۔
خلق با خلق است بہ خالق تمام
نیک خصلت ہم چون بودی و السلام[13]
’’خلق کے ساتھ اچھے خُلق سے معیت خالق حاصل ہوتی ہے اس لیے حضور علیہ السلام کی طرح نیک خصلت ہوجا کہ اس میں سلامتی ہے‘‘-
سرّ قرآن است رازش مصطفٰےؐ
سرّ نبودی کس نگفتن جز الہ[]
’’سرِ الٰہی قرآن ہے اور اس کے رازدان حضور علیہ السلام ہیں-اگر حضور (ﷺ) نہیں ہوتے تو اللہ سے کوئی واقف نہیں ہوتا‘‘-