خوش آمدید
دائم جی
خوش آمدید وہ آیا ہماری محفل میں
امید ہے کہ اب آپکی حاضری
اردو محفل میں روزآنہ ہوگی ورنہ جرمانے کے لئے تیار رہیے ہم بالکل رعایت نہیں کرنے والے
نبیل
اور تمام منتظمین و محفلین کو محفل کی انیسیویں سالگرہ بہت بہت مبارک
اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ وہ اردو محفل
دن دونی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
!!!!
زندگی میں بہت کم لوگ
ایسے ہوتے ہیں جو اپنے سے لگتے ہیں ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20