یَسْ۔َٔلُوْنَكَ عَنِ الْاَنْفَالِ ؕ— قُلِ الْاَنْفَالُ لِلّٰهِ وَالرَّسُوْلِ ۚ— فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاَصْلِحُوْا ذَاتَ بَیْنِكُمْ ۪— وَاَطِیْعُوا اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗۤ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ ۟
یہ لوگ آپ سے غنیمتوں کا حکم دریافت کرتے ہیں(1) ، آپ فرما دیجئے! کہ یہ غنیمتیں اللہ کی ہیں اور...