نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    مزید برائے لئیق احمد اگر ووٹ لینے کے لیے یہ نعرہ لگایا جاتا ہے کہ قانونی طور پر ووٹ ڈالنا قومی فریضہ ہے تو پھر وہی قانون قوم کو یہ حق بھی دیتا ہے کہ پہلے ٹیکس چوروں ، قرضہ چوروں سے ٹیکس اور قرضہ وصول کروا کے انہیں جیل بھجوا کر پھر الیکشن کروائے جائیں اور پھر پوری قوم مل کر اس قومی امانت ووٹ ڈالے...
  2. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    الیکشن کمشن کی تشکیل غیر آئینی طریقے سے ہوئی ذرا کاوش کیجیے اور الیکشن سے قبل 3 ماہ دورانیہ کے اخبارات کا مطالعہ فرمائیں۔ اگر زیادہ محنت طلب امر ہو تو مجھے کہیے فرصت نکال کر حوالہ جات مہیا کر دوں گا۔ آپ تو خود کو سیاست کے طالب علم کہتے ہیں اور اس امر سے لاعلم ہیں؟ مختصر عرض کرتا ہوں کہ الیکشن...
  3. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    یہ ایک مسلمہ امر ہے کہ حالیہ الیکشن کے انعقاد کرنے والے الیکشن کمشن کی تشکیل غیر آئینی طریقسے ہوئی اور امیدواروں کی اہلیت کو جانچے بغیر انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی مزید مختلف حلقوں میں نادرا ویری فیکشن بذریعہ تھمب امپریشن کے معاملہ پر غور کر لیجیے اورقانونی طریقے کا جواز تلاش کر لیجیے۔
  4. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    ملک میں کرپٹ سیاسی نظام اور اس کے نتیجے میں ظلم و ستم کا جو بازار گرم ہے اس پر آپ کو ایک پاکستانی ہونے کے ناطے آپ کو اور "فیک جمہوریت" کے ثمرات سے مستفید ہونے والی جماعتوں کو بھی تکلیف محسوس کرنی چاہیے اور کرپٹ سیاسی نظام کے خلاف کچھ کہنا چاہیے ، عملا نہ سہی تو قولا ہی سہی۔ کسی حد تک ، کسی سطح...
  5. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    برائے تفہیم: پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع 7نکاتی ایجنڈا لے کر پاکستان آئے۔ امریکہ نے بتا دیا ہے کہ پاکستان کے راستے نیٹو سپلائی نہیں چاہیے، ایران کے ساتھ امریکہ کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ امریکا نہ کسی کا پائیدار دوست ہے نہ دشمن امریکہ کے...
  6. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    پرویز مشرف اس کا ساتھ دینے والے لوگوں اور ججوں سب پر آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلنا چاہئیے۔ طاہر القادری ذرا غور سے پھر پڑھ لیں۔ مشرف کے خلاف تحریک چلانے سے کسی کو کسی نے بھی منع نہیں کیا ، آپ تحریک چلا لیں یا اپنی سیاسی جماعت کو اس امر کا کہیں۔ طاہر القادری صاحب کا مقصد و منشا آئینِ پاکستان کا...
  7. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    جی بالکل یاد ہے اور یہ بھی یاد ہے کہ مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت عمران خان نے بھی کی تھی اور اسی مشرف کی پارلیمنٹ سے طاہر القادری نے استعفی بھی دیا تھا کن وجوہات پر شاید یہ آپ تذکرہ کرنا بھول گئے۔ برائے تفہیم:- ادھوری صداقت بیان کر کے ادھورا نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے۔
  8. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    اپکسپریس نیوز کے پروگرام "کل تک "جاوید چوہدری کے ساتھ میں دیکھیے ڈاکٹر طاہر القادری کا انٹرویو 18 دسمبر رات 10:05 بجے۔
  9. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    پرویز مشرف اس کا ساتھ دینے والے لوگوں اور ججوں سب پر آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلنا چاہئیے۔ طاہر القادری پرویز مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ، طاہر القادری
  10. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    Why is Dr. Tahirul Qadri not participating in elections?
  11. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    لئیق احمد : کرپٹ نظام کی حمایت میں پکائے گئے "کانسپریسی پکوڑے" اس سے قبل بھی ناکام ہو چکے ہیں۔ سوچا تو کچھ بھی جا سکتا ہے اور مفروضوں پر کوئی بھی عمارت کھڑی کی جاسکتی ہے۔ لیکن! سچ سچ ہی رہتا ہے خواہ پروپگنڈا کتنا ہی خوف ناک اور ڈرامائی ہی کیوں نہ ہو۔
  12. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات (انڈیا)

    انتخابی اصلاحات سپریم کورٹ آف انڈیا نے 2001 میں داخل کی گئی دیوانی اپیل نمبر 7178 حکومت ہند بنام ایسوسی ایشن فار ڈیموکر ٹیک ریفارمس اور دیگر کے سلسلے میں 2 مئی 2002 کے اپنے احکامات کے ذریعہ الیکشن کمیشن کو ہدایات جاری کیں کہ وہ پارلیمنٹ یا ریاست کے مقننہ کا انتخاب لڑنے کے خواہش مند امیدواروں کے...
  13. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    Dr Tahir ul Qadri about rigging 20 years ago
  14. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    ہم پہ بڑا پریشر تھا جب ڈاکٹر طاہر القادری نے دھرنا دیا اسلام آباد میں ، انہوں نے ہمیں دعوت دی۔ ہماری پارٹی کے سینئیر یہاں بیٹھے ہیں سب جانتے ہیں کہ بہت پریشر تھا کہ ہم جائیں اور دھرنےمیں شرکت کریں کیوں کہ انہوں نے تبدیلی کی بات کی تھی ،تبدیلی کی ہم بھی بات کر رہے تھے کیوں کہ تحریک انصاف کی ساری...
  15. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    ڈاکٹر طاہر القادری درست کہتے تھے، ڈاکٹر عطاء الرحمن ڈاکٹر طاہر القادری درست کہتے تھے، ڈاکٹر اشفاق حسن
  16. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    " For the last 65 years; Landlords , Industrialists and the corrupt Politicians have stolen from us our Respect , Livelihood and Dignity "
  17. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    Failed System of Pakistan does not have solutions to internal problems. The nation must unite to remove this system via revolution.----Dr Muhammad Tahir ul Qadri
  18. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    اگر دنیا نے حق کو ٹھکرا دیا تو ناکام حق نہیں ہوگا بلکہ وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے حق کو ٹھکرا دیا (سید ابو الاعلی مودودی)
Top