ظفری
درخواست جمع کراتے وقت آپ کو مطلوبہ دستاویزات کے علاوہ اپنے کاروبار کا ’’بزنس پلان‘‘ پیش کرنا ہوگا جس کے بنیاد پر آپ کو قرضہ جاری کیا جائے گا، اس کے لئے بھی نوجوانوں کی آسانی کے لئے سہولت رکھی گئی ہے اور وزیر اعظم کی پروگرام کے حوالے سے بنائی گئی ویب سائٹ پر 55 بزنس پلانس ڈال دیئے گئے ہیں...
قرضہ حاصل کرنے کے بعد پہلا سال گریس پیریڈ ہوگا تاکہ نوجوان محنت کرکے اپنے کاروبار کو مستحکم کرسکیں جبکہ دوسرے سال سے ماہانہ اقساط کی صوت میں 8 فیصد مارک اپ کے ساتھ قرضے کے لوٹانے کا عمل شروع ہوگا اور اس طرح 8 سالوں میں تمام قرضہ باآسانی لوٹایا جائے گا۔
قرضے کے پہلے سال کوئی مارک اپ نہیں جبکہ...
ایک واقعہ یو ای ٹی ٹیکسلا الیکڑیکل ڈیپارٹمنٹ میں جب آپ پڑھا کرتے تھے اور ایک ٹیچر کی نقالی میں آپ اور چند اور طلباء جناح کیپ پہن کر کلاس میں آگئے تھے :) کیا یاد ہے؟