نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    hirens boot میں تمام مسائل کا حل ہے۔ چاہے وہ ہارڈ ڈسک کے حوالے سے ہو۔ ونڈوز پاسورڈ توڑنے کے حوالے سے ہو۔ ڈیٹا بیک اپ یا گھوسٹ ہو یا کوئی بھی۔
  2. dxbgraphics

    وکی لیکس

    divide and rule
  3. dxbgraphics

    تیرے مست مست دو نین: دبنگ

    اسی فلم کے گانے ایک گانے کی شوٹنگ خالد بن ولید میٹرو سٹیشن دبئی پر ہوئی ہے۔
  4. dxbgraphics

    با غیرت مرد

    غدار مشرف نے تو برقعے اور داڑھی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ناکام کوشش کی لیکن ناکامی کا سامنا ہوا۔
  5. dxbgraphics

    چہار مینار، حیدرآبادی بریانی

    حیدرآبادی دوستوں کے ساتھ اکثر و بیشتر بریانی کھانے کا اتفاق ہوتا ہے۔ لیکن ساتھ میں پانی کا گلاس ایڈوانس میں رکھنا پڑتا ہے کہ مرچیں تھوڑی زیادہ ہوتی ہیں۔
  6. dxbgraphics

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    ممکن ہے۔ الجزیرہ لکھ کر ٹول باکس میں قال کا بٹن استعمال کریں۔ قال کی شارٹ کی ۹ ہے۔ قال پریس کرنے کے بعد الف اور ل کو یکے بعد دیگرے سلیکٹ کریں تو الف اور لام گول ہوکر مل جائے گا۔
  7. dxbgraphics

    کورل ڈرا 11 کا چند سیکنڈ بعد ہینگ ہونا

    یہ بھی ممکن ہے کہ کورل ڈرا ۹ کیطرح ١١ بھی سنگل پروسیسر بیسڈ ہو۔ یعنی dual coreسپورٹڈ نہ ہو۔ میرا مشورہ کم از کم ایکس فور استعمال کرنے کا ہوگا۔
  8. dxbgraphics

    یورپی جوڑے کے ساتھ کیا گیا بے ہودہ مذاق

    ایسا بیہودہ مزاق کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیئے۔ اس میں دوسروں کے لئے بھی سبق ہے کہ ہمیشہ ایسی رسم /یا دوسرے کام جن میں مذہبی انوالومنٹ ہوتی ہے ہر ایرے غیرے پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے۔ مالدیپ میں ایک بھی چرچ نہ ملا اس جوڑے کو۔
  9. dxbgraphics

    اردو فنڈ

    حج میں اسلام اور پاکستان کی سلامتی کے لئے اور تمام مسلمانوں کی عافیت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔
  10. dxbgraphics

    پاکستان اور گوجرانوالہ کی ایک پاگل ہستی

    پرنٹنگ پریس مارکیٹ میں نیو ٹیکنالوجی رکھنا عام بات ہے۔
  11. dxbgraphics

    پڑھا لکھا جاہل معاشرہ

    جعلی پیروں کی داستانوں اور بے حودہ حرکتوں سے تاریخ بھری پڑی ہے۔
  12. dxbgraphics

    سجدہ اور جدید سائنس

    اچھا تجربہ ہے۔ کب اور کیسے آزمایا وہ بھی بتا دیں۔;)
  13. dxbgraphics

    ذہانت آزمایئے 2

    اور اگر آپ دیوار پر کھڑے ہوں اور دیوار کی لمبائی آپ کے دائیں بائیں ہو تو؟ :rolleyes:
  14. dxbgraphics

    ذہانت آزمایئے 2

    آج ہی اس دھاگے پر نظر پڑی۔ تیسرا جواب میری طرف سے۔ کیا آپ جھوٹے ہیں؟ :)
  15. dxbgraphics

    گرافکس کورل ڈرا ایکس 5 کے یوزر خبردار ہوجائیں

    کورل ڈرا میں بھی لیئر کنٹرول کرنا بہت ہی آسان ہے۔ بلکہ میں یہ کہوں گا کہ کورل ڈرا میں لیئر فیچر السٹریٹر سے بھی بڑھ کر ہے۔ مختلف لیئرز میں آپ کسی مخصوص لیئر پر کام بھی کر سکتے ہیں اس دوران دوسرے لیئرز پر جو کچھ ہوگا وہ سلیکٹ نہیں ہوگا۔سوائے اس لیئر کے آبجیکٹ کے جو آپ نے سلیکٹ کیا ہوگا۔
  16. dxbgraphics

    حضرات اکثر کمزور خواتین ( ذہنی طور ہی)کوہی کیوں پسند کرتے ھیں ؟؟؟؟؟

    اگر عورت مرد کی طرح سلوک کرے تو فزیکلی تو عورت رہے گی لیکن مینٹلی اس میں اور مرد میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا ہے۔ عورت کی نزاکت ہی میں مرد کے لئے کشش ہوتی ہے۔ لہذا اپنے لفظ "کمزور" کو "نازک" میں بدل لیجئے۔
  17. dxbgraphics

    expereince based bacelor degree کے بارے میں معلومات چاہیے

    expereince based bacelor degree کے بارے میں معلومات چاہیے ۔ اگر کوئی دوست اس کے بارے میں جانتا ہے تو ضرور شیئر کرے۔
Top