غالباً معروف طبعیات دان مرے گلمن کا یہ قول ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کوانٹم مکینکس سمجھتے ہیں تو آپ دراصل کوانٹم مکینکس نہیں سمجھ سکے۔ :):):)
لہذا تم اطمینان رکھو۔ یہ نہ سمجھنا ہے اصل راہ ہے۔:):):)
اگلا تمام ہفتہ تو باہر فیلڈ میں گذارنا ہے۔ کھانا محدود ہوگا۔ سونے کا وقت انتہائی کم۔ نہانا تو درکنار ہاتھ دھونے کو پانی نہ ملے۔ مشکل ترین ہفتہ آنے کو ہے۔ :):):)
اللہ خیر کرے۔
نہیں ابھی اتوار کا پورا دن پڑا ہے۔ لیکن اس وقت ہوٹل میں ہوں۔
گیرژن واپس جانا ہے اور وہاں وائی فائی میسر نہیں۔ پھر کچھ کام نبٹانے ہیں۔ اس لیے لاگ آف ہو رہا ہوں۔ :):):)
یہاں فوج کا تصور ، پاکستان میں فوج کے تصور اور مقاصد سے کافی مختلف ہے۔
نیز تیکنیکی شعبہ میں کام کے علاوہ میرا مقصد اپنے آپ کو مختلف چیلنجز سے گذارنا اور کچھ ایڈونچر بھی تھا۔ موجودہ نوکری میں وہ کافی کچھ ہے جس کی مجھے خواہش تھی۔ :):):)