زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
آہا ۔۔ وہ پھڈے بازی کے بھی کیا دن تھے۔ دن میں کئی کئی دفعہ لاگ ان ہو کر یار لوگوں کی ٹانگ کھنچتا تھا۔ اب تو ہفتہ بعد ادھر آتا ہوں۔ کون آیا کون گیا ، کچھ خبر ہی نہیں ہوتی۔ :):):)
عثمان
Post #575
اپریل 20، 2013
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
مانو بلی کیسی ہو۔ سمیسٹر کیسا جا رہا ہے؟ :):):)
عثمان
Post #22,754
اپریل 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سیاست تو ہے ہی دھماچوکڑی ، چاہے دو بندے بھی ہوں ، مچے گی تو سہی۔ :):):) مانو بلیز نظر نہیں آرہیں۔ :):):)
عثمان
Post #22,741
اپریل 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
بہت مصروف! :):):)
عثمان
Post #566
اپریل 20، 2013
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
محفل کچھ خاموش خاموش دیکھائی دیتی ہے۔ کیا سب ہی ویک اینڈین ہوچلے ؟ :oops:
عثمان
Post #22,739
اپریل 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2
میرا گذر تو ہفتہ بعد ہوتا ہے محفل سے۔ :):):)
عثمان
Post #563
اپریل 20، 2013
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم! کیسے ہیں سب ؟ :):):)
عثمان
Post #22,736
اپریل 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اللہ حافظ! :):):)
عثمان
Post #22,540
اپریل 14، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
لیں جی۔ مجھے اجازت دیں۔ میں چلتا ہوں۔ اگلے ویک اینڈ پر حاضری دوں گا۔ :):):)
عثمان
Post #22,539
اپریل 14، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
ایک نیا رکن!
محفل میں خوش آمدید! :)
عثمان
Post #19
اپریل 14، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات
ماہنا نونہال کو پریشانی ہوسکتی ہے۔ :):):)
عثمان
Post #8
اپریل 13، 2013
فورم:
اردو بلاگنگ
مراسلہ میٹر
لیں جی چار ہزار! بروز تیرہ اپریل دو ہزار تیرہ۔
عثمان
Post #538
اپریل 13، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔
دلچسپ انداز ہے۔ :):):)
عثمان
Post #31
اپریل 13، 2013
فورم:
ذکر اردو محفل
آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات
رہا دلچسپ اور کامیاب بلاگنگ کا سوال تو اس کا انحصار تین چیزوں پر ہے: انداز تحریر ، منفرد موضوع ، اور تشہیر۔
عثمان
Post #6
اپریل 13، 2013
فورم:
اردو بلاگنگ
آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات
میرے خیال سے دھاگہ خراب ہونے کی ایک اہم علامت یہ ہو سکتی ہے کہ ابتدائی مراسلہ لکھنے کے بعد قارئین کو ٹیگ کر کر کے بلایا جائے۔ :ROFLMAO: (ازراہ مذاق)
عثمان
Post #5
اپریل 13، 2013
فورم:
اردو بلاگنگ
گپ شپ حصہ چار
یہ کونسا میلہ ہے ؟
عثمان
Post #429
اپریل 13، 2013
فورم:
گپ شپ
آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟
بڑا ٹائم ہے یار آپ لوگوں کے پاس۔:rolleyes:
عثمان
Post #78
اپریل 13، 2013
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
تعارف
جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو
محفل میں خوش آمدید! :)
عثمان
Post #80
اپریل 13، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفل کی بارہ دری
شریک حیات کی موجودگی انشااللہ اس معاملے میں بھی بہتری کا سبب ہوگی۔ :):):)
عثمان
Post #22,532
اپریل 13، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
دیکھ لیں۔ ہفتہ بھر کی غیر حاضری کے سبب ہماری اردو کمزور ہوتی جارہی ہے۔ :):):)
عثمان
Post #22,530
اپریل 13، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top