نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح

    ٹھیک کہہ رہی ہو سحر
  2. الف عین

    دعوت القرآن - شمس پیرزادہ

    الحمد للہ اب مکمل تدوین کی جا کر یہ تفسیر مکمل پوسٹ ہو چکی ہے۔ پہلے بھی پرانی برقی کتابوں میں شامل تھی لیکن اس کی درست پروف ریڈنگ نہیں ہوئی تھی اب ملاحظہ فرمائیں چھ مکمل جلدیں جلد 1 مفت اردو کتابیں: دعوۃ القرآن جلد ١ ۔۔۔ شمس پیرزادہ جلد 2 مفت اردو کتابیں: دعوۃ القرآن جلد ٢ ۔۔۔ شمس پیرزادہ جلد 3...
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیامت کے آثار ہیں کیا یہ بھی؟
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کرنے کی ضرورت نہیں، ان شاء اللہ سب درست ہو جائے گا
  5. الف عین

    برائے اصلاح

    آج کیا بات ہے کہ مے بھی پلائی نہ گئی کہ' کم از کم میں تو دو حرفی استعمال میں پسند نہیں کرتا۔ یہاں بھی کہ کی بہ نسبت' جو' بہتر لگتا ہے مجھے اور اُس نے الفاظ کے جو تیر چلائے تھے کبھی آج تک ذہن سے وہ بات بھلائی نہ گئی فاعل دوسرے مصرعے میں' وہ بات' ہے لیکن پہلے مصرع میں اس کا کوئی ذکر نہیں کہ کیا...
  6. الف عین

    مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے---برائے اصلاح

    عظیم میاں تو غائب ہیں، نہ جانے کیوں؟ مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے اندھیرے میں دل کے تری روشنی ہے -------------- ٹھیک ہی ہے اگرچہ دل کے اندھیرے کی بجائے صرف اندھیرا یا تاریک دل کہنا بہتر ہوتا مقدّر میں لکھا تھا جو مل گیا ہے مگر میری دنیا میں تیری کمی ہے -------------- تقابل ردیفین ہے، اول مصرع...
  7. الف عین

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    اب ماشاء اللہ کافی روانی آ گئی ہے غزل میں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر اردو تلفظات درست ہیں اور بحر و اوزان سے مناسب واقفیت ہے تو اصلاح کی ضرورت کسی کو نہیں ہو گی، بس ایسے شعراء اپنے کلام کو 'کاتا اور لے دوڑی' نہ کریں۔ کچھ وقت گزاریں اپنی غزل کے ساتھ اور مصرع کے ہر ممکن متبادل پر غور کرتے رہیں تو خود...
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں ہ کہاں سے آ گئی؟
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے یہ کیا اتفاق رہا کہ طلوع آفتاب کا منظر تو بہت دفعہ دیکھا لیکن غروب آفتاب کا یاد نہیں، شاید اس لئے کہ ہمارا فیلڈ ورک طلوع سے پہلے ہی شروع ہو جاتا تھا ارضیاتی سروے کے دوران
  10. الف عین

    مل گئے ہو اگر دور جانا نہیں----برائے اصلاح

    مطلع میں 'اگر' کی معنویت نہیں سمجھ سکا۔ شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ مل گئے ہو جو اب، دور جانا نہیں اور مجرموں چھوڑ جاؤ ہمارا وطن پھر کبھی لوٹ کر تم نے آنا نہیں --------- مجرمو کا محل ہے یہاں اگر تخاطب ہے ان سے 'تم نے آنا' پنجابی ہے، درست اردو نہیں، درست 'تم کو' ہوتا ہے جان جاتی ہے جائے ترے عشق...
  11. الف عین

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    خوش آمدید اردو محفل میں، علی گڑھ سے کس سال انجینیرنگ کیا تھا، ویسے تو میں 1975 سے علی گڑھ سے راست ربط میں نہیں ہوں، لیکن علی گڑھ کا رشتہ علی گڑھ کا رشتہ ہے! شاید کچھ مشترک روابط نکلیں
  12. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بوجھنے کی بجائے ایک اور پہیلی؟ اب اسے میں تو نہیں پوجھ سکا
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم نے کیا درست بات کی، کیا ایسے ہی فال ھی نکالتا ہے یہ طوطا؟
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید بلکہ یقینا نہیں، اسی طرح یہ بھی احمقون کی کمی نہیں غالب ایک ڈھوندو ہزار ملتے ہیں
  15. الف عین

    برائے اصلاح

    مجھے شک ہے کہ اس کے افاعیل فاعلن مفاعلن ہیں۔ اگر یہ درست ہے تو قافیے ہماری پیاری کی ی کا اسقاط اور دنیا کے الف کا اسقاط بھی ناگوار لگ رہا ہے سے فاعلن مفاعیلن کر دو تاکہ روانی بہتر ہو سکے الفاظ مکمل برتے جانے سے۔ یعنی غالب کی بحر میں ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے کے پہلے مصرعے کو شعر...
  16. الف عین

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    ماشاء اللہ بہترین غزل اور اردو محفل فورم میں گراں قدر اضافہ
  17. الف عین

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    وُہ ہے شہرتوں کے عروج پر ،یہ مرے جنوں کا کمال ہے یہ ہے وحشتوں کا ثمر مری کہ وُہ شاعروں کا خیال ہے ... جس طرح سمجھا ہوں، اس کے مطابق یوں بہتر ہو گا مری وحشتوں کا ثمر ہے یہ، تو وہ..... وُہ حسین ایسا ہے بے مثل کہ مقابلہ بھی کرے تو کون نہ ہے شخص کوئی زمین پر، نہ ہی مہر و مہ کی مجال ہے ... مثل کی ث...
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوم البیض کا روزہ ہے آج تو، افطار کے وقت تک بچا کے رکھا جائے حلوہ۔
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کھڑکیں گے اگر کھڑک سنگھ کھڑکائے گا کہ اس کے کھڑکانے سے کھڑکیاں بھی کھڑکنے لگتی ہیں
Top