نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    جی۔۔۔۔ ہی ہی ہی
  2. ملائکہ

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    اوہ ہاں محفل کے لوگوں یاد رہے یہ خبر سب سے پہلے میں نے بریک ہے ۔۔۔۔ تالیاں:applause::applause:
  3. ملائکہ

    صدیق میرپوری : برٹش ہاں نا پاکی ہاں

    بہت ہی بہترین شاعری ہے۔۔۔۔
  4. ملائکہ

    چکن پیزا

    :chatterbox::heehee: :cautious:
  5. ملائکہ

    چکن پیزا

    یہی صاف تھی تو یہی لگا دی۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    چکن پیزا

    عینی شاہ پیاری بہن ناراض مت ہو میں مذاق کررہی تھی آجاؤ واپس:lovestruck:
  7. ملائکہ

    چکن پیزا

    دیکھتے ہیں
  8. ملائکہ

    چکن پیزا

    گندے بھائی۔۔۔:devil:
  9. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    آج کل تو لوگوں کی سیاسی سوچ سن کر غصہ آتا ہے۔۔۔
  10. ملائکہ

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    بھئی سچی بات یہ کہ زین بہت محنتی انسان ہے میں کافی سالوں سے دیکھ رہی ہوں وہ بہت محنت کرتا ہے آگے بڑھنے کی لگن اور جستجو ہے اس میں ایسے لوگ بہت آگے جاتے ہیں۔۔۔ اور میرے لئے تو موٹیویشنل پاور ہے۔۔۔۔
  11. ملائکہ

    چکن پیزا

    بس ایک دفعہ میں بھی اپنے بھائی کے ساتھ بڑا پھری مارکیٹ میں امی کے لئے سوٹ لینا تھا بھائی کے پیسوں سے۔۔۔ جب ہم لیکر آئے تو امی نے کہا اتنا مہنگا سوٹ لیکر آنے کیا ضرورت تھی:cautious:
  12. ملائکہ

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    فہیم شمشاد محسن وقار علی باقی لوگوں کو آپ ٹیگ کردو محسن پلیز۔۔۔۔
  13. ملائکہ

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    ابھی میں 9 بجے کے قریب ٹی وی دیکھ رہی تھی اور سی این بی سی پر لگا ہوا تھا ۔۔۔ اتفاق سے اسی وقت نیوز اینکر نے کہا اب ہم لیتے ہیں کوئٹہ سے زین العابدین کو لائو ۔۔۔ ہمارے محفل کے زین اسکرین پر آکر ریپوٹینگ کرنے لگے ابھی سننے ہی بیٹھی تھی کہ لائٹ چلی گئی:atwitsend: ۔۔۔۔ پر مجھے بہت اچھا لگا...
  14. ملائکہ

    چکن پیزا

    اور مجھے گرین ٹی کا تھوڑا تھوڑا سا نشہ ہے۔۔۔۔۔
  15. ملائکہ

    چکن پیزا

    :roll::donttellanyone2:
  16. ملائکہ

    چکن پیزا

    یہ بھی کوئی اچھی بات نہیں ہے فہیم بھائی۔۔۔ مجھے تو بالکل عادت نہیں میں مہینوں میں کبھی یہ پیتی ہوں صحت کے لئے اچھی نہیں ہوتی ۔۔۔ میں تو جوس پی لیتی ہوں مجھے وہی زیادہ پسند ہے۔۔۔۔
  17. ملائکہ

    چکن پیزا

    سعود بھائی آپ مجھے کیوں جوش دلا رہے ہیں۔۔۔۔ مجھے جوش آگیا تو ساری ناکام ترکیبیں منظرِعام پر آجائیں گی:roll:
  18. ملائکہ

    چکن پیزا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: ماواں ٹھندیاں چھاواں:p اتنا بڑا دل صرف اس دنیا میں امی کا ہی ہوسکتا ہے۔۔۔۔ یہ تو وہ تجربات ہے نا جو تھوڑے تھوڑے کامیاب ہوئے ہیں ۔۔۔ ناکام تجربات کی بھی بڑی لمبی لسٹ ہے جو پردے کے پیچھے ہے۔۔۔۔۔:rolleyes:
  19. ملائکہ

    چکن پیزا

    آئے ہائیں بھئی نہیں ملے گی آپکو بھی کوک اب ۔۔۔۔ ایسے ہی کھائیں آپ:laugh:
Top