نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    بھئی پتہ نہیں کیا فضول سی بحث لگا دی ہے فہیم بھائی آپ نے۔۔۔۔۔۔ ظاہر ہے مٹر ہوتا ہے:) ۔۔۔ ہوتی نہیں ہے :p بس ان بحث ختم اب کسی نے کچھ بولا تو :devil:
  2. ملائکہ

    Rapolanharju

    چلیں ٹھیک ہے:love:
  3. ملائکہ

    کتابیں، مطالعہ اور شوق

    یہ بات تو واقعی درست ہے کہ ایک بہت بڑی تعداد کتابیں پڑھنے کو ترجیع دیتی ہے۔۔۔ اگر بچپن میں کتابیں پڑھنے کی عادت ہوجائے تو پھر نہیں چھوٹتی یہ عادت:)
  4. ملائکہ

    جکارتہ فوڈ و فیشن فیسٹیول

    اچھی تصاویر ہیں۔۔۔
  5. ملائکہ

    سورج کی زبردست طاقت تصاویر میں

    اسی لئے کراچی میں اتنی گرمی ہورہی ہے۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

    بہت ہی اچھی تصاویر ہیں ۔۔۔۔ اتنی پیاری جگہ پر آپ رہتی ہے واؤ۔۔۔۔۔:love: بہت مزا آتا ہوگا:)
  7. ملائکہ

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    بہت اچھے جوابات ہیں۔۔۔ ہم تو ایک ہی یونیوورسٹی میں پڑھتے ہیں مجھے پتہ نہیں تھا۔۔۔۔:)
  8. ملائکہ

    Rapolanharju

    بہت اچھی تصاویر ہیں انکل پر آپ اپنی بھی لگا دیتے کوئی کچھ کہتا تو مجھے بلا لیتے میں نے دیکھ لینا تھا سب کو :devil::beating:
  9. ملائکہ

    How to write a Robert Langdon murder mystery

    @محمد خلیل الرحٰمن یہ تبصرہ بھی لکھا تھا
  10. ملائکہ

    مبارکباد ملکہ عالیہ کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی بھابھی کو سالگرہ بہت مبارک ہو:)
  11. ملائکہ

    How to write a Robert Langdon murder mystery

    ویسے تو مجھے ڈا ویچی زیادہ پسند آئی کیونکہ اس میں معلومات کو بہت اچھے طریقے سے بتایا گیا ہے۔۔۔۔ لیکن ڈین براون تو مجھے خود فری میسن لگتا ہے۔۔۔۔۔:)
  12. ملائکہ

    How to write a Robert Langdon murder mystery

    میں نے ڈا وینچی کوڈ پڑھی بھی ہے اور اسکی مووی بھی دیکھی ہے۔۔۔ اور اینجل ائنڈ ڈیمن بھی پڑھی بھی ہے اور دیکھی بھی ہے۔۔۔۔ اور دی لوسٹ سیمبل بھی پڑھ لی ہے۔۔۔ اور اسکی مووی کا انتظار ہے۔۔۔۔ :) :)
  13. ملائکہ

    چکن پیزا

    قیصرانی انکل پھر اپنے بنائے ہوئے پیزے کی ایک تصویر ہی دکھا دیں کھا تو ہم سکتے نہیں پر دیکھیں گے ضرور۔۔۔۔
  14. ملائکہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    زین بہت اچھی تصاویر ہیں پر تمھارے آفس کی تصویر دیکھ کر تو بہت پریشان ہوگئی ہوں۔۔۔
  15. ملائکہ

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    مجھے دیکھنی تھی نا۔۔۔۔
  16. ملائکہ

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    جی بالکل وقت ضائع کرنے سے بہتر انسان کوئی اچھا کام ہی کرلے۔۔۔۔
Top