نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    انڈین کھلاڑی حیدرآباد دھماکوں پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کیے ہوئے
  2. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    مرلی وجے کریز سے نکل کر شاٹ کھیلتے ہوئے
  3. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    روندرا جڈیجا موزز ہینریکس کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے
  4. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    گلین میکسویل اپنی پہلی ٹیسٹ اننگ میں آؤٹ ہونے کے بعد پولین واپس جاتے ہوئے
  5. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    میں شہر کے بارے میں پوچھ رہا تھا
  6. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    مائیکل کلارک زوردار شاٹ کھیلنے کی کوشش میں بولڈ ہوتے ہوئے
  7. محسن وقار علی

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    :zabardast1: یہاں جن عارف وقار صاحب کا زکر ہے ان کا پروگرام میرے بھائی جان روزانہ سنتے ہیں:) شکریہ عاطف بھائی شریک محفل کرنے کا اور ٹیگ کا بھی:love:
  8. محسن وقار علی

    ہماری دنیا

    بھابی کو پتہ چل گیا تو آپ کہیں بھی ٹھیک نہیں رہیں گے:devil:
  9. محسن وقار علی

    ہماری دنیا

    ارے تمہیں پتہ نہیں:nottalking: "آپٹمس پرائم" تمام روبوٹوں میں سب سے زیادہ زہین،بہادر،خوبصورت ہے:rolleyes:
  10. محسن وقار علی

    ہماری دنیا

    اس میں تو واقعی کوئی شک نہیں ہے:(
  11. محسن وقار علی

    ہماری دنیا

    جملہ تو پورا لکھنا تھا:sneaky: پورا جملہ کچھ یوں ہوتا:cool: محسن بھائی آپ بھی نا بڑے ہینڈسم،انٹیلیجنٹ،کیوٹ ہیں:battingeyelashes:
  12. محسن وقار علی

    ہماری دنیا

    یہ تم "پٹھان" کب سے ہو گئیں:confused: اب یا تو "میری ملکہ جنات" ہو یا پھر "میرا شاہ جنات" ہونا چاہیے:cool: پلیز کلیری فائی:idontknow:
  13. محسن وقار علی

    ہماری دنیا

    بنایا تو تھاo_O ذرا غور سے دوبارہ دیکھو دونوں:battingeyelashes: ان ستم ظریفوں نے پاکستان پر "ملا" کو دکھایا ہے:noxxx:
  14. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ:(
  15. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    یار کیوں محفل کو بے رونق کرتے ہیں:rolleyes: میں نے تصویر لگائی تو بہت سے کمزور دل افراد ڈر کے بھاگ جائیں گے:devil3:
  16. محسن وقار علی

    دوسرا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    سچن ٹنڈولکر کے مداح،ایک بینر اٹھا ئے ہوئے
  17. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    شمشاد بھائی۔آپ نے لگائی ہوگی تین بار پر وہ ہم سب نئے محفلین نے تو نہیں دیکھی نا:):):)
  18. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    آپ کی حسِ مزاح کا بھی جوب نہیں:LOL::D مقدس آپی کے الفاظ میں:):):) آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا:rollingonthefloor: کیونکہ فورمز پر سینئیر جونئیر پوسٹوں کی تعداد سے ہوتے ہیں اور اس حساب سے تو آپ کے سب سے قریبی مدمقابل سعود بھائی ہیں جو آپ سے کم و بیش ایک لاکھ 13 ہزار پوسٹ جونئیر ہیں;)
  19. محسن وقار علی

    مزاحیہ لطیفے

    ماڈل کا نہیں بلکہ کلر کو جانچ رہی ہوں گی کہ اس کا بہتریں نام کیا ہوگا:rolleyes: کیونکہ لڑکیاں جس طرح کلرز بتاتی ہیں اور لڑکے جس طرح دونوں میں وہی فرق ہے جو لیپ ٹاپ والے لطیفے میں بیان کیا گیا ہے بس ترتیب الٹ ہے:p
  20. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ٹیچر:پیار اور عشق میں کیا فرق ہوتا ہے:confused: اسٹوڈنٹ :سر ، پیار وہ ہے جو آپ اپنی بیٹی سے کرتے ہیں اور عشق وہ ہے جو میں آپ کی بیٹی سے کرتا ہوں۔ :ROFLMAO: محب علوی بھائی نے یہاں پوسٹ کیا
Top