نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    وطن سے اُلفت ہے جرم اپنا یہ جرم تازندگی کریں گے ہے کس کی گردن پہ خونِ ناحق یہ فیصلہ لوگ ہی کریں گے (حبیب جالب)
  2. کاشفی

    حبیب جالب شہر دہلی - حبیب جالیب

    شکریہ! خوش رہیئے۔
  3. کاشفی

    سایۂ خدائے ذوالجلال

    سایۂ خدائے ذوالجلال
  4. کاشفی

    حبیب جالب پھر کبھی لوٹ کر نہ آئیں گے - حبیب جالیب

    شراکت پسند آئی، اس کے لیئے بیحدشکریہ۔خوش رہیئے ہنستے مسکراتے۔
  5. کاشفی

    حبیب جالب شہر دہلی - حبیب جالیب

    شہر دہلی (حبیب جالیب) دیارِ داغ و بیخود شہر دہلی چھوڑ کر تجھ کو نہ تھا معلوم یوں روئے گا دل شام و سحر تجھ کو کہاں ملتے ہیں دنیا کو کہاں ملتے ہیں دنیا میں ہوئے تھے جو عطاء اہلِ سخن اہلِ نطر تجھ کو تجھے مرکز کہا جاتا تھا دنیا کی نگاہوں کا محبت کی نظر سے دیکھتے تھے سب نگر تجھ کو بقولِ میر...
  6. کاشفی

    حبیب جالب پھر کبھی لوٹ کر نہ آئیں گے - حبیب جالیب

    غزل (حبیب جالب) پھر کبھی لوٹ کر نہ آئیں گے ہم ترا شہر چھوڑ جائیں گے دُور افتادہ بستیوں میں کہیں تیری یادوں سے لو لگائیں گے شمعِ ماہ و نجوم گل کرکے آنسوؤں کے دیئے جلائیں گے آخری بار اک غزل سُن لو آخری بار ہم سنائیں گے صورت موجہ ہوا جالب ساری دنیا کی خاک اُڑائیں گے
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    دل کی بات لبوں پر لاکر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں ہم نے سنا تھا اس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں (حبیب جالب)
  8. کاشفی

    اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    پےپال یا کریڈٹ کارڈ کے استعمال کو اوائڈ کرتے ہوئے رقم ارسال کرنے کا کوئی ذریعہ؟
  9. کاشفی

    الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

    :grin: آپ سے غصہ نہیں ہوں۔۔آپ کیوں غصے میں آجاتے ہیں۔۔:)
  10. کاشفی

    معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    ڈیکلن والش کی ایک تحریر۔ ربط: http://www.guardian.co.uk/world/2011/mar/29/balochistan-pakistans-secret-dirty-war http://balochwarna.com/features/articles.18/Pakistan039s-secret-dirty-war.html Pakistan's secret dirty war In Balochistan, mutilated corpses bearing the signs of torture keep...
  11. کاشفی

    سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ

    جدھر طنز اگر کیا ہے اس کی نشاندہی کرکے وہی جواب دینا چاہیئے۔ ناکہ دوسری لڑی میں بھی بات گھما پھرا کر وہی لائی جائے۔۔ پھول برسانے کے لیئے کوئی نہیں کہہ رہا۔۔ خیر اللہ حافظ
  12. کاشفی

    سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ

    اسی طرح کی باتیں نفرت کا باعث بنتی ہیں۔۔ بات کسی کی ہوتی ہے بات کہیں اور کی کردی جاتی ہے۔۔بات گھما پھرا کر وہی لائی جاتی ہے۔۔افسوس صد افسوس۔ خیر اللہ ہی رحم کرے۔
  13. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    محفل کے چیف جسٹس صاحب ساجد صاحب (ناراض نہ ہوں) پلیز اگر ہوسکے تو اس لڑی کے ان پیغامات جو میرے پیغامات سے پہلے لکھے گئے ہیں تو اس کو دیکھ کر سوموٹو ایکشن لے لیتے تو مجھ سے کافی غلطیاں ہونے سے رہ جاتیں۔۔ مثال کے طور پر۔۔ یہ سب اور بھی بہت ساری بیان بازیاں شاید میری زبان و بیان سے کم اشتعال...
  14. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    بہتر ۔۔ مجھے معلوم تھا سب سے پہلے مجھ پر ہی لوڈشیڈنگ ہوگی۔۔۔:)
  15. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جزاک اللہ۔ :happy: خوش رہیں ہنستے مسکراتے۔۔
  16. کاشفی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    شعر و شاعری مجھے بھی آتی ہے ۔:) ۔لیکن کیا کروں شعروشاعری کی لڑی نہیں۔۔ورنہ تو ایسے ایسے بَبّر شعر سناؤں کے لوگ کہنا شروع کردیں ۔۔ میرا تن ڈولے میرا من ڈولے۔۔ہائے او رَبّا۔۔اور پھر ٹائیں ٹائیں کہتے ہوئے پھُر ہوجائیں۔۔
Top