آسمان پر رنگوں کے انوکھے نظارے
فن لینڈکے آسمان پر گزشتہ روز رنگوں کے انوکھے نظارے دیکھنے میں آئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
فن لینڈ کے علاقے Lapland میں دکھائی دینے والا یہ قدرتی منظر رنگین لہریں فضا میں موجود مقناطیسی ذرات اور زمین کے گرد موجود برقی لہروں اور مختلف گیسو ں...