اس دفعہ اپنی نیک تمنات ملتان کے ساتھ ہوں گی وجوہات ظاہری ہے سنگا جی اور غالباً مہیلا جی بھی کوچنگ اسسٹنس کے طور پر سلطانز کو جوائن کر لیں گے-
ویسے بھی بندہ شدت سے پنجاب کی ایک ٹیم کی کمی محسوس کرتا تھا جسکو سپورٹ کیا جا سکے چونکہ لہور تو کبھی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ نہیں جیت سکا تھا لیگ کیا جیتے گا-...