بڑے پبلشر کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا مگر عام کتابت کرنے والےاور پرنٹرز انپیچ کو اردو ٹائپ کرنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں
پھر اسکو کورل ڈرا پر انپورٹ کر کے یا تو اس پر کام کرتے ہیں مگر بہت کم بہت کم یہیں تک محدود رہتے ہیں اور زیادہ تر کورل ڈرا سے میکرو میڈیا فری ہینڈ پر لاکر پھر کام کرتے ہیں...