نہ کریں جی۔ :noxxx:ارے ہم سے غلطی ہوگئی کیا :idontknow:
بابا الف عین جی کی بات سے ہمیں لگا کہ ہمارا مشاہدہ اچھا ہونے لگا ہے :bighug:
چلیں ہم آئندہ احتیاط کرینگے :nerd:
کاش کہ انہوں نے مفتی تقی عثمانی کو بھی بلا لیا ہوتا جوکہ اب آگے کیا کہیں ہم بقول ویکی پیڈیا۔
Positions currently being held
Chairman, Sharia Board of State Bank of Pakistan
Vice President and Shaykh al-Hadith, Jamia Darululoom Karachi
Chairman, International Shariah Standard Council...
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔