یہ کیسی عزت ہے بھئی کہ جس کی قیمت انسانی جان ہو۔ جس میں بچوں سے ممتا چھن جائے۔ ماں باپ کو بھی چاہئیے کہ شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کی ذہنی ہم آہنگی کو مدنظر رکھ کر رشتہ طے کیا کریں۔
:):):)
پولیو ویکسئین پر پاکستانی معاشرے کا لتاڑا بھی خوب چیز ہے۔ ظاہر ہے بھئی غریب کی جورُو سب کی بھابھی ہوتی ہے۔ اب کیا کریں کہ مذہبی علماء کے پاس سائنسی علم کی کمی ہوتی ہے لیکن وہ احتیاط کے تقاضوں کے مطابق بات کرتے ہیں لیکن اُن طبی علماء کا کیا کریں جو نہ مولوی ہیں نہ پاکستانی اور نہ ہی جاہل...
مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کی کتاب "الرحیق المختوم" سے سلسلے کا آغاز کرتا ہوں
ولادتِ با سعادت : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں شعبِ بنی ہاشم کے اندر 9 ربیع الاول سن 1 عام الفیل یوم دو شنبہ (پیر) کو صبح کے وقت پیدا ہوئے۔ اس وقت نوشیرواں کی تخت نشینی کا چالیسواں سال تھا اور 20 یا...
بِسمِ اللہ الرّحمٰن الرحیم
قریب سوا تین برس پہلے شمشاد بھائی نے ”آج کی آیت“ کے نام سے ایک با برکت اور خوبصورت سلسلہ شروع کیا تھا۔اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے آج نبیل بھائی نے تجویز پیش کی کہ کیوں نا سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے ایسے ہی سلسلے کا آغاز کیا جائے۔ میں نے اور شمشاد بھائی...
تو یہ کہنا مناسب ہو گا کہ عامۃ المسلمین علماء کے خلاف نہیں ہیں اور ان لوگوں کو عالموں میں شمار ہی نہیں کرنا چاہئیے جو کسی بھی طرح سے دین کی غلط تشریح کریں۔ ہر بات پرطعن و تشنیع کے لئے مولوی یا ملاء کے نام کو استعمال کرنا مناسب نہیں بلکہ ان لوگوں کو الزام دینا چاہئیے جو دین کے نام پر دکانداری...
ایک بار پھر آپ نکتہ نہ سمجھ سکے ۔ آپ صرف قوم پرستی پر اٹک گئے جبکہ اس کے ساتھ ”اسلام کی غلط تعبیر“ بھی لکھا ہوا تھا :)
میرا اشارہ لارنس آف عریبیہ کی ابھاری قوم پرستی کی عرب تحریک کی طرف تھا۔ تبھی تو اسے خلافت ختم کرنا پڑی تھی۔