غلطی نہیں کی تو کجرا کاجل
اور
کجلا
بھی
کاجل
سیاہی، کاجل، کجلا، سرمہ
آندھیاں اٹھیں فضائیں دور تک کجلا گئیں
اتفاقاً دو چراغوں کی لویں ٹکرا گئیں
سجاؤ کوئی کجرا لاؤ گجرا
لچکتی ڈالیو تم پھول وارو
آج یقیناً مینہ برسے گا آج گرے گی برق ضرور
انکھیاں بھی پر شور بہت ہیں کجرا بھی گھنگھور بہت