نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر صاحب کبھی ادھر بھی نظر کرم ساتھ ساتھ ہمارے کوچۂ آلکساں کے مکین نین بھیا کو بھی ڈھونڈ لائیے
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرہ سمجھ کے یوں نہ ملا مجھ کو خاک میں اے آسمان میں بھی کبھی آفتاب تھا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  3. سیما علی

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    بہت خوبصورت انداز و آواز ہے ہمارے عاطف بھیاکا
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی بھی سلام پیش کرتی ہیں آپ سب کی خدمت میں اور دعاگو ہیں کہ پر وردگار آپ سب کوُاپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے استاد محترم آپکی آمد اس لڑی میں بار بار کیونکہ ہم منتظر رہتے ہیں آپکے
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری صورتحال کچھ یوں ہے ۔۔۔ آپ سنائیے کیا حال ہے بھیا ہمارا اور آپکے بڑے بھیا کا ڈاکٹروں نے بُرا حال کیا ہے ۔۔۔ پر جیسے ہی تھوڑی فرصت ہوتی ہے ۔۔آ جاتے ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  7. سیما علی

    ہمیں بھی مشکل ہو رہی تھی بہت مشکل سے لاگ ان ہوئے ۔۔۔/

    ہمیں بھی مشکل ہو رہی تھی بہت مشکل سے لاگ ان ہوئے ۔۔۔/
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ایسا تو نہیں ہوتا وجی بھیا کہ اب عصر کا وقت ہونے والاُہے آج تو چھٹی بھی نہیں ہے ۔۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ترتیب کا خاص خیال رکھنا ہے مگر یہ تو معلوم کیجیے سب کہاں مصروف ہیں آخر کہ لڑی میں غیر حاضری لگ گئی عظیم سید عاطف علی بھیا گُلِ یاسمیں اور استاد محترم اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹے نہ سلسلہ اعمال نیک کا آخری سانسوں تک آمین
  11. سیما علی

    آگے سمندر ہے - محمد حنیف

    گیارہ سال پرانا کالم اور کراچی کے حالات جوں کہ توں ہیں کراچی کو کسی قدرتی آفت کا سامنا ہوتا ہے تو شہر کے اندر اور باہر سے غصیلی آوازیں بلند ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ حزبِ اختلاف حزب اقتدار اور شہری حکومت صوبائی حکومت پر الزام دھرتی ہیں اور پھر سب مل کر وفاقی حکومت پر انگلی اُٹھاتے ہیں، جس کے...
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالیہ بے امنی کا سبب دین سے دوری ہے۔۔۔ اُن میں وہ جذبۂ خیر خواہی نظر نہیں آتا جو اسلام کی اصل روح ہے۔ اسلام، دین خیر خواہی ہے، دین ہے تو سلامتی ہے، خیر ہے، امن ہے اور انصاف ہے۔ لادینیت ہو تو دہشت گردی ہے، تباہی ہے، بے امنی ہے۔ دراصل انسانیت کی مکمل خیر خواہی اس دنیا میں بھی اور آخرت میں...
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر خواہی کا عظیم نظام اسلام نے قائم کیا حسن سلوک اور معافی، پُرامن بقائے باہمی، یکساں حقوق اور احترام انسانیت کو فروغ دیا انسان تو اشرف المخلوقات ہیں، اسلام نے جانوروں کے حقوق کا بھی تحفّظ کیا ہے۔ ایک صحابیؓ چڑیا کے گھونسلے سے اس کے بچے اٹھا لایا تو آپؐ نے ناراضی کا اظہار کیا اور اسے حکم دیا...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں سب کے لئے ؀ اے ہمارے رب! اب ہمارے گناہ بخش دے اور ہماری خطاؤں کو ہمارے (نوشتۂ اعمال) سے محو فرما دے اے ہمارے رب! اور ہمیں وہ سب کچھ عطا فرما جس کا تو نے ہم سے اپنے رسولوں کے ذریعے وعدہ فرمایا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کر، بیشک تو وعدہ کے خلاف نہیں کرتا آمین اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ...
  15. سیما علی

    صبح بخیر!

  16. سیما علی

    آج کی آیت

    سورة البقرة - آیت 201 وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب اور بعض لوگ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے (١) اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے نہیں نظیر اکبر آبادی وصل‘ فراق‘ دکھ سکھ‘ آنسو‘ قہقہے۔ یہ زندگی ہے اور زندگی یک رنگ‘ یک رخ کہاں ہوتی ہے۔ نظیر اکبر آبادی ایسے شاعر ہیں کہ اس نے خیالی دنیاؤں کے بجائے عملی اور عوامی زندگی کے رنگ پیش کیے ہیں۔ زندگی پینٹ کرنے والے کا نام بھی اسی لیے زندہ و تابندہ ہے۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا برسات کی بات ہو تو نظیر اکبر آبادی کی عوامی شاعری کیسے یاد نہ آئیں۔ بادل ہوا کے اوپر ہو مست چھا رہے ہیں جھڑیوں کی مستیوں سے دھومیں مچا رہے ہیں پڑتے ہیں پانی ہر جا جل تھل بنا رہے ہیں گلزار بھیگتے ہیں سبزے نہا رہے ہیں کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں جو وصل میں ہیں ان کے جوڑے مہک...
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمتِ پروردگار نے کراچی کاُموسم بہت خوشگوار کر دیا ۔۔۔ منیر نیازی صاحب ؀ بجلی چمک کے تیغ شرر بار سی گری جیسے گھٹا میں رنگ کی دیوار سی گری
Top