باورچی خانے میں ائیر فر ائیر ہمیں سب سے زیادہ پسند ہے کیونکہ آئل کا استعمال کم ازکم کرنا ہے باقی ہم ذرا دیسی زیادہ ہیں ہمیں اپنی اماں کی طرح چٹنی سل بٹے سے ہی پیسنا ہے شامی کباب بھی جو سل پہ پیس کے اچھے لگتے ہیں وہ چوپر میں نہیں
کھانا ویسے دیسی طریقے سے گرم کرتے ہیں مائکروویو ہم کم از کم...