نتائج تلاش

  1. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    کائنات کی تمام محبتیں سمٹ آئیں فقط اِقرار محمدﷺ کا حق ادا ہو جائے عارف جمیل
  2. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    تسبیحِ محمدﷺ میں یوں مصروف قلم ہو ’’الہام کی رم جھم‘‘ ہو، تصور میں حرم ہو رنگوں میں دھلے حرف ہوں، خوشبو میں بسے لفظ اندازِ ثنا ہم سرِ معیارِ ارم ہو ہر شے میں تراﷺ عکس ابھارا ہے خدا نے تخلیقِ بہاراں ہو کہ ترتیبِ ارم ہو تخلیقِ دو عالم ہو کہ ہو نغمۂ توحید زمزم ہو کہ کوثر ہو، وہ ہستی کہ عدم ہو...
  3. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ہر چیز کو مٹنا ہے کہ ہر چیز ہے فانی باقی جو رہے گا وہ فقط تیرا ہی اک نام تو قادرِ مطلق ہے عطا ایسی ہو بخشش اس بندۂ عاصی کا ہو بس نیک ہی انجام محمد حفیظ الرحمٰن
  4. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    سب سے اعلیٰ، سب سے افضل ہے ذات تری سب سے اکمل تُو خالق، مالک، عزّ و جل کچھ بھی تو نہیں تجھ سے اوجھل سبحان اللہ ، سبحان اللہ یہ بحر و بر، صحرا، میداں یہ چشمے اور دریائے روا یہ دنیا بھر کے کوہِ گراں کرتے ہیں تیری حمد بیاں سبحان اللہ، سبحان اللہ
  5. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    سر ہمارا نہ باطل کے آگے جھکے راہِ حق پہ ہمیں بھی چلا، اے خدا مالکِ بحر و بر ! ہم ہیں بندے ترے ہم پہ واجب ہے تیری ثنا، اے خدا فراغ رہووی
  6. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    کیا مجھے ڈر ہے کسی کا جب کہ ہے نگہبان مرا تو آقا عاجزی سے ہے گزارش میری ہو رضا اپنی عطا اے مولا ہے دعا جاؤں جب اس دنیا سے ذکر ہو میری زباں پر تیرا کلیم چغتائی
  7. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    معراجِ عبادات بھی معراجِ سخن بھی صرف اس کی ثنا، اس کی ثنا ، اس کی ثنا ہے اقبال لیے جاؤ سدا نام خدا کا جو دل کی جلا، غم کی دوا، دکھ کی شفا ہے پروفیسر اقبال عظیم
  8. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکادے، چمکانے والے مدینے کے خطے خدا تجھ کو رکھے غریبوں فقیروں کے ٹھہرانے والے تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ مرے چشم عالم سے چھپ جانے والے حرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلنا ارے سر کا موقع ہے او جانے والے رہے گا یونہی ان کا چرچہ رہے گا پڑے خاک...
  9. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    اے خالق و مالک ربِ اعلیٰ، سبحان اللہ سبحان اللہ تو رب ہے میرا میں بندہ تیرا، سبحان اللہ سبحان اللہ ہم منگتے ہیں تو معطی ہے، ہم بندے ہیں تو مولیٰ ہے محتاج تیرا ہر شاہ و گدا، سبحان اللہ سبحان اللہ ہم جرم کریں تو عفو کرے، ہم قہر کریں تو مہر کرے گھیرے ہے جہاں کو فضل تیرا، سبحان اللہ سبحان اللہ تو...
  10. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    دنیا میں میری ساری کمائی یہی تو ہے ’’رکھوں میں کیوں نہ ان کی محبت سنبھال کر‘‘ رکھیں گے لاج تیری وہ دونوں جہان میں ہمذالیؔ جان و دل کو نہ وقفِ ملال کر {انجینئر اشفاق حسین ہمذالیؔ}
  11. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ہے یہ آرزو دمِ مرگ بھی، ہو درِ نبیؐ پہ جبیں جھکی مرے عجز کا تجھے واسطہ، تجھے حمد ہے تجھے حمد ہے تری قدرتوں میں دو جہاں، ہوں میں عہدِ عاجزؔ و بے نشاں مَیں تو ایک ذرّہ ہوں خاک کا، تجھے حمد ہے تجھے حمد ہے {ڈاکٹر مقصود احمد عاجز}
  12. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ہر بلندی تیرے سامنے پست ہے تیرے آگے جھکائے ہے سر آسماں ہاتھ اٹھا کر یہی مانگتے ہیں دعا کر دے ہر دل کو تو پیار کا گلستاں احمد وصی
  13. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    یا ر ب تیر ی ذ ا ت کو دو نو ں جہا ں میں بر تر ی ہے یا د ے فضل کو ، رسمِ خلا ئق پر وری نظیر اکبر آبادی
  14. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    مرے قلم میں روانی عطا بھی تیری ہے بلا ستون معّلق ہے عقل ہے حیراں یہ آسمان کی نیلی ردا بھی تیری ہے بھٹک رہا تھا اندھیروں میں آدمی کب سے ترے نبی نے جو بخشی ضیا بھی تیری ہے ترے حبیب پہ بھیجیں درود کے تحفے
  15. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    سانس وہ سانس ہی نہیں جس میں تیری ثنا نہیں کعبہ کلیسا ، بت کدہ ، دیر ہو یا حریمِ ناز
  16. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    خواہش مجھے کہاں ہے کہ کوئی قمر ملے تا عمر تری حمد لکھوں وہ ہنر ملے خونِ جگر سے حمد کی شمعیں جلائوں میں توفیق اس کی خالق عالم اگر مل
  17. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ترے فیصلے ہیں عظیم تر تری حکمتوں کی کسے خبر تو شعور و فکر سے ماورا تری شان جلَّ جلالہٗ …٭
  18. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    جو خوشامد کرے، خلق اس سے سدا راضی ہے سچ تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے نظیر اکبر آبادی
Top