دو پروفیسر آپس میں بات کررہے تھے ۔ دونوں کا خیال تھا کہ ان کے بیٹے دنیا کے احمق اور گاؤدی ترین انسان ہیں ۔ جب دونوں اپنی اپنی بات پر اڑے رہے تو وہ اپنے بیٹوں کو عملی طور پر آزمانے پر آگئے ۔ طے یہ پایا کہ دونوں اپنے بیٹوں کو بلا کر کچھ نہایت ہی احمقانہ کام کرنے کو کہیں گے ، اگر انہوں نے کرلیا تو...