نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    اسد شفیق کا آپشن اچھا ہے لیکن ٹیم میں پہلے ہی ٹیکنیکلی کریکٹ بیٹسمن کی کمی ہے۔یونس کے علاوہ تو بس عمر اکمل جیسے کھلاڑی ہی بچتے ہیں۔اظہر علی "پرامسنگ" ہے۔
  2. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    مجھے ٹیم کے معاملات کچھ "فشی" معلوم ہوتے ہیں ٹیسٹ اور ون ڈے میں حفیظ کی کارکردگی(مصباح کی کپتانی میں)اورٹی ٹوئنٹی کی پرفارمنس میں زمین آسمان کا فرق تھا کوئی کھلاڑی اتنی جلدی فارم نہ کھوتا ہے نہ پاتا ہے مجھے یہ نوے کی دہائی کی "کپتانی جنگوں" کا اعادہ لگتا ہے
  3. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    شعیب ملک نے اپنے کیرئیر کی بہترین کارکردگی ابتدائی نمبروں پر دکھائی ہے نچلے نمبروں پر اسے ضائع کیا جا رہا ہے مصباح کی ایک روزہ ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اور انہوں نے اسے کپتان بنا دیا ہے
  4. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    حفیظ کو تیسرے نمبر پر کھیلنا ہوگا اوپننگ جمشید کے ساتھ یا کامران یا پھر ملک کو کرنی چاہیے
  5. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    سچ پوچھیں تو بہت کم:( بیٹنگ تو مسئلہ تھا ہی اب تو بالر بھی بہت مار کھانے لگے ہیں
  6. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    جنوبی افریقہ کو سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے
  7. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ آج 15 مارچ 2013 کو سنچورین میں کھیلا جائے گا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا
  8. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ۔پہلا ٹیسٹ۔

    کمار سنگاکارا نے میچ کی دونوں اننگ میں سنچریاں بنائیں
  9. محسن وقار علی

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔پہلا میچ

    جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں 307 رنز بنائے ڈیرن سیمی نے 73،دنیش رام دین نے 62 رنز بنائے زمبابوے کی جانب سے کائل جاروس نے 5 وکٹیں حاصل کئیں
Top