فاروق، یہاں بیان ایک ظلم کی داستان کا ہو رہا ہے جس پر کسی کو شک نہیں اور نہ کسی سے ڈھکی چھپی ہے یہ بربریت۔ مسجد کے ساتھ ایک دو مدرسے بھی موجود تھے اور حالات پچھلے چھ ماہ سے انتہائی کشیدہ تھے ، عام عمارتوں کی حفاظت کے لیے گارڈز تو موجود ہوتے ہیں کیا اتنی طالبات اور اتنے طلبہ کی حفاظت کے لیے کچھ...