نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فیض انتساب - فیض

    کیا بات ہے جناب فرمائشی پروگرام چل رہے ہیں اور فی الفور پورے بھی ہو رہے ہیں۔ فیص کی نظموں کی کیا بات ہے ٹینا ثانی نے بھی اچھی گائی ہیں خاص طور پر رقیب تو بہت ہی عمدہ گائی ہے۔
  2. محب علوی

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    ہمت علی اگر قوم پہلے بے حس رہی کسی موقع پر تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ہر بار اس پرانی بے حسی کو مثال بنا کر بے حس ہی رہا جائے۔ پہلے میڈیا کے نہ ہونے سے بہت سے واقعات کی تو خبر ہی نہ ہوئی اور لوگوں کو پتہ ہی نہ چلتا تھا اب تو تمام چینلز اس کی کوریج کر رہے ہیں اور وہ مناظر ٹی وی پر براہ راست...
  3. محب علوی

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    بالکل صحیح کہا ہے۔ پنجاب سے آئی جی دو دن قبل ہی منگوایا گیا خاص اس کام کے لیے کہ وکلا اور صحافیوں کو سبق سکھایا جائے، آگے الیکشن بھی آنے ہیں انہیں سیدھا کرکے رکھا جائے۔
  4. محب علوی

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    جو اپنی آنکھوں سے ٹی وی پر دیکھا وہ تفصیل سے لکھو تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ حکومت کس قدر وحشی اور درندہ صفت ہے۔
  5. محب علوی

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    فاروق واقعی لکھنا بڑا مشکل ہے اور سمجھ نہیں آتا کہ اس لاقانونیت اور بربریت کی مذمت کس طرح سخت سے سخت الفاظ‌ میں کی جائے۔
  6. محب علوی

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    ہمت علی اگر لا تعلقی اور بے حسی ہی وقت کی ضرورت ہے تو میں کم از کم یہ نہیں کر سکتا۔ آپ لوگ دور ہیں آپ لوگوں نے شاید کل کا شرمناک کھیل نہیں دیکھا ، جس بری طرح لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے بغیر کسی وجہ کے اس کے بعد بھی غیر جذباتی رہنا بہت ہی مشکل کام ہے۔ 60 سے زائد وکلا اور صحافی پمز ہسپتال...
  7. محب علوی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    یہیں ہیں سب عمر ، آپ کریں بات اور تجاویز دیں جیسے فاروق سرور نے دی ہیں۔
  8. محب علوی

    باغ و بہار

    میرے بعد کہہ کر کہہ رہی ہو کہ مجھ سے پہلے کہہ چکی ہو اور مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ لائبریری کا کام ۔ لائبریری کا کام میں ضرور کروں گا مگر جس طرح ماضی میں کتابوں پر مل کر کام کیا تھا ویسے نہیں کروں گا۔
  9. محب علوی

    اطلس القرآن

    بہت شکریہ ابو شامل
  10. محب علوی

    سبقِ اردو بھی اب اردو تحریر میں

    بہت خوشی کی خبر ہے۔
  11. محب علوی

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    آج ایک دفعہ پھر حکومت نے ننگی جارحیت اور بدترین ریاستی تشدد کا مظاہرہ کیا جو اس حکومت کی عادت بن چکی ہے جہاں حکومت کو مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں وہ مخالفین کو دبانے ، ہراساں کرنے اور مارنے پر اتر آتی ہے۔ یہ کام نو مارچ کے بعد چیف جسٹس کی حمایت میں کئی جلسوں میں ہوا ، جیو کے دفتر پر حملہ ہوا...
  12. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    دوسرا حصہ “منصب نبوت” ص 59 سے 65 تک ٹائپ کر رہا ہوں۔
  13. محب علوی

    فیصلہ مشرف کے حق میں

    بھگوان داس نے اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرکے اس فیصلے کی حقیقت بھی عیاں کردی ، اس بنچ کے سربراہ وہ تھے اور ان کا فیصلہ مختلف تھا۔ بھگوان داس کی ایمانداری قوم کو یاد رہے گی اور ان کے ساتھ دو اور جج بھی جو ان کے ساتھ رہے۔
  14. محب علوی

    فیصلہ مشرف کے حق میں

    ٹھیک ہے زیک قوم نے بھی ہتھیار نہیں ڈالے اور آج پرزور احتجاج ہوا ہے الیکشن کمیشن کے سامنے اور دوبارہ معاملہ سپریم کورٹ میں لیجایا جائے گا اور تحریک میں اور زور پیدا ہوگا۔ لوگ مشرف کو کسی صورت برداشت کرنے کو تیار نہیں۔
  15. محب علوی

    اعلان عام!

    سونے کے بھاؤ تو معلوم ہو گا بھیا بس اسی کے آس پاس خاص آپ کے لیے
  16. محب علوی

    مشرف کیوں رخصت نہیں ہوتا!!!

    متفق ہوں آپ سے ساجد بھائی ویسے مشرف کے جانے سے کافی بہتری اس صورت میں پیدا ہوگی کہ سیاستدانوں کو بہرحال جوابدہ ہونا پڑتا ہے۔
  17. محب علوی

    باغ و بہار

    ٹھیک ہے میں آئیندہ تمہارے ساتھ کسی کتاب پر کام نہیں کروں گا۔ :mad:
  18. محب علوی

    اسلام اور غلامی

    اسلام غلامی کو برا سمجھتا ہے اور اس سے انسانیت کو نجات دلاتا ہے ، غیر جانبداری سے کوئی دیکھے تو اس سے یہ نکتہ چھپا نہیں رہ سکتا البتہ کسی کو اگر اسلام کو برا ثابت کرنا ہے تو پھر دنیا بھر کی خرابیوں کو اسلام میں ڈھونڈنا آجکل فیشن ہے اور نظر آتا ہے کہ عرصہ تک یہ فیشن ان رہے گا۔
  19. محب علوی

    اعلان عام!

    محسن یہ چلو میں چار اعزازات کے ساتھ تمہیں مبارکباد دیتا ہوں کہ ایک اعزاز تمہارے پاس بھی ہے اور چاہیے ہوں تو بلیک میں خرید لینا ;)
  20. محب علوی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میں بھی اتفاق کروں گا کہ کم از کم ہم بنیادی باتوں سے اتفاق کرتے ہوئے اس پر تو اکھٹے ہو جائیں کہ ہم ایک دوسرے کی تائید کریں گے اور سامنے آ کر نہ سہی مگر درپردہ ایک دوسرے کو تقویت پہنچائیں گے اور اپنی روزمرہ کی زندگیوں کے ساتھ ساتھ ان کاموں کو بھی کرتے رہیں تو ضرور مخلصین کا ایک گروہ تیار ہو جائے گا۔
Top